• Home
منگل, نومبر 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہا کمبھ کے نام پر سائبر فراڈ

کرائم سے بچنے کے لیے اتر پردیش پولیس نے ویڈیو جاری کیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 6, 2025
in قومی خبریں
0
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

مہاکمبھ 2025 پریاگ راج میں منعقد ہو رہا ہے۔ مہاکمبھ 13 جنوری کو پریاگ راج کے سنگم علاقے میں مکر سنکرانتی کے غسل یعنی اسنان کے ساتھ شروع ہوگا۔ اس دوران پریاگ راج میں سائبر مجرم بھی سرگرم ہوگئے ہیں۔ اس سائبر کرائم سے بچنے کے لیے اتر پردیش پولیس نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔

دراصل، پریاگ راج میں شروع ہونے والے مہاکمبھ2025 کو لے کر سائبر مجرم بھی سرگرم ہو گئے ہیں۔ سائبر جرائم پیشہ افراد نت نئے طریقوں سے لوگوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ یوپی پولیس انتظامیہ نے اسے روکنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ جھانسی میں یوپی پولیس نے اپنے سوشل میڈیا ‘X’ پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے۔ اس ویڈیو کے ذریعے لوگوں کو یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ وہ سائبر کرائم سے کیسے بچ سکتے ہیں۔

پولس نے لوگوں کو یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ مہاکمبھ2025 کو لے کر سائبر مجرم سرگرم ہو گئے ہیں۔ وہ ہوٹل بک کروا کر یا بار کوڈ بھیج کر آپ کو اپنا شکار بنا لیں گے اور پلک جھپکتے ہی آپ کے اکاؤنٹ سے رقم نکال لیں گے۔ اس لیے آپ چوکنا رہ کر ہی سائبر کرائم سے بچ سکتے ہیں۔

نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع خبر کے مطابق جھانسی پہنچنے اپر ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولس آلوک سنگھ نے کہا کہ ریاست کا سوشل میڈیا سنٹر بہت جدید سروس ہے۔ اس کے یونٹس تمام اضلاع میں ہیں اور ہر کسی کو 24 گھنٹے سوشل میڈیا پر نظر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اگر ایسا کوئی شرارتی کیس سامنے آئے تو اس کی آئی ڈی کو ٹریک کریں اور کارروائی کریں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی  مردم شماری کا کام کریں گے
قومی خبریں

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی مردم شماری کا کام کریں گے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں فضائی آلودگی بدترین سطح میں داخل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2026
بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی
قومی خبریں

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
قومی خبریں

پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ میں شکست پر کانگریس نے کیا طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک  موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا
قومی خبریں

ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2026
Next Post
ریپیڈو ڈرائیور کے ذریعہ خاتون شیف کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی  مردم شماری کا کام کریں گے

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی مردم شماری کا کام کریں گے

7 گھنٹے ago
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار

دہلی میں فضائی آلودگی بدترین سطح میں داخل

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार