• Home
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

وقف (ترمیمی) بل پر جے پی سی کے اجلاس میں پھر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2024
in قومی خبریں
0
وقف (ترمیمی) بل پر جے پی سی کے اجلاس میں پھر ہنگامہ

نئی دہلی : وقف (ترمیمی) بل 2024کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کا دور جاری ہے۔ پارلیمنٹ کے ذریعہ تشکیل دی گئی کمیٹی لگاتار میٹنگیں کر رہی ہے لیکن اس میں ہنگامہ ہونا اب عام بات ہو گئی ہے۔ پیر کے روز ایک بار پھر جے پی سی کے اجلاس میں زبردست ہنگامہ ہو گیا اور اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین نے واک آؤٹ کر دیا۔ انھوں نے الزام عائد کیا کہ میٹنگ میں درست پریزنٹیشن نہیں دیا جا رہا ہے۔ اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کے مطابق دہلی وقف بورڈ کے ذریعہ  پیش کی گئی رپورٹ کو نوٹس میں لینا غلط ہے۔ اس کے موجودہ ایڈمنسٹریٹر کی رپورٹ کو دہلی حکومت نہیں مانتی اس لیے اس کو نظر انداز کیا جانا چاہیے۔ جب ان کی بات نہیں سنی گئی تو پریزنٹیشن کے دوران ہی اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ میٹنگ سے باہر نکل گئے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے دہلی وقف بورڈ کے ذمہ داروں نے دہلی حکومت کی جانکاری کے بغیر ہی پریزنٹیشن میں تبدیلی کر دی۔ عآپ رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ، ڈی ایم کے رکن پارلیمنٹ محمد عبداللہ، کانگریس کے نصیر حسین اور محمد جاوید سمیت دیگر کچھ اپوزیشن اراکین میٹنگ کو چھوڑ کر باہر نکل گئے۔میٹنگ سے واک آؤٹ کرنے والے لیڈران نے الزام عائد کیا کہ دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے کمشنر اور دہلی وقف بورڈ کے حاکم اشونی کمار نے وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بغیر وقف بورڈ کی ابتدائی رپورٹ کو پوری طرح بدل دیا۔ اس واک آؤٹ کے بعد بھی جے پی سی کی میٹنگ جاری رہنے کی اطلاع سامنے آ ئی ہے۔قابل ذکر ہے کہ گزشتہ منگل کو بھی جے پی سی کی میٹنگ میں ہنگامہ ہوا تھا۔ اس ہنگامہ میں ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی کی انگلی بھی زخمی ہو گئی تھی۔ اس سے قبل ہوئی میٹنگوں میں بھی برسراقتدار طبقہ کے اراکین پارلیمنٹ اور اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ کے درمیان بحث کی خبریں سامنے آتی رہی ہیں۔ کئی مرتبہ اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے جے پی سی میٹنگ کا بائیکاٹ بھی کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز
قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

Next Post
سلمان خان اور ذیشان صدیقی کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

7 گھنٹے ago
میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार