• Home
پیر, اکتوبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بہرائچ کے بعد بریلی میں دو برادریوں میں تصادم

اینٹوں اور پتھروں سے حملہ، پولیس نے ایف آئی آر درج کی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 20, 2024
in قومی خبریں
0
تہواروں کے پیش نظر یوپی کے پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

بریلی : اترپردیش کے بہرائچ کے بعد بریلی میں بھی دو برادریوں کے درمیان تصادم کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بریلی ضلع میں ہفتہ (19 اکتوبر) کو دو برادریوں کے درمیان پتھراؤ کے واقعہ کی وجہ سے ہلچل مچ گئی۔ اس واقعہ کے دوران دونوں برادریوں کے لوگوں نے ایک دوسرے پر اینٹ اور پتھر برسائے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس عہدیدار موقع پر پہنچے۔ اس معاملے میں پولیس نے 10 نامزد اور 15 سے 20 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

اے بی پی نیوز پر شائع رپورٹ کے مطابق، یہ واقعہ بریلی کے قلعہ تھانہ علاقے میں واقع شمشان گھاٹ کے والمیکی محلہ میں پیش آیا۔ یہاں شراب پینے کو لے کر دو گروہوں کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔ کچھ ہی دیر میں دونوں برادریوں کے لوگوں نے ایک دوسرے پر اینٹوں اور پتھروں سے حملہ کر دیا، اس واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔

دو برادریوں کی طرف سے پتھراؤ کی وجہ سے یہاں کی مرکزی سڑک پر ٹریفک میں خلل پڑا۔ موقع سے گزرنے والے لوگوں نے فوری طور پر پولیس کو اس واقعہ کی اطلاع دی۔ راہگیروں سے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس کے موقع پر پہنچنے کے باوجود دونوں برادریوں کے لوگ ایک دوسرے پر پتھراؤ کرتے رہے۔

اس کے بعد پولیس نے پتھراؤ کرنے والوں کو لاٹھی چارج سے منتشر کر دیا۔ اس معاملے میں باقر گنج چوکی کے انچارج پرمود کمار نے 10 لوگوں کے خلاف اور 15 سے 20 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ فی الحال جائے وقوعہ پر امن برقرار ہے اور اطلاع ملتے ہی اعلیٰ حکام بھی موقع پر پہنچ گئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

مسلسل تین دن  کی تعطیل کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں سیاحوں کا سیلاب

سپریم کورٹ کے جسٹس بھویاں کے بیان نے اپوزیشن کو  نیا ہتھیار دے دیا

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری
قومی خبریں

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
Next Post
پنجاب میں تنہا الیکشن لڑنے کا بی جے پی کافیصلہ

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کی پہلی فہرست جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

4 گھنٹے ago
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार