• Home
پیر, اکتوبر 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بی ایچ یو کی طالبہ کے ساتھ چھیڑ خانی کے معاملے میں فرد جرم دائر

روٹ چارٹ اور موبائل سے برآمد ہونے والا ڈیٹا عدالت میں پیش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2024
in قومی خبریں
0
بی ایچ یو کی طالبہ کے ساتھ چھیڑ خانی کے معاملے میں فرد جرم دائر

وارانسی: آئی آئی ٹی-بی ایچ یو کی طالبہ کے ساتھ چھیڑ خانی کے معاملے میں وارانسی پولیس نےعدالت میں 200 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ داخل کی ہے۔ چارج شیٹ میں طالبہ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی تفصیل اس کے اپنے الفاظ میں درج کی گئی ہے۔پولیس چارج شیٹ میں متاثرہ کے ساتھ موجود اس کے دوستوں، آئی آئی ٹی-بی ایچ یو کے پروکٹوریل بورڈ کے سیکورٹی گارڈ اور طبی معائنہ کرنے والے ڈاکٹر کے بیانات بھی درج کئے گئے ہیں اور طالبہ کی میڈیکل رپورٹ کا بھی ذکر ہے۔ثبوت کے طور پر پولیس نے جائے وقوعہ پر تینوں ملزمان کے موبائل فونز کی لوکیشن، ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور اس سے حاصل کردہ تصاویر، ان کا روٹ چارٹ اور موبائل سے برآمد ہونے والا ڈیٹا عدالت میں پیش کیا۔
خیال رہے کہ واقعے کے 60 دن بعد یعنی 31 دسمبر 2023 کو کنال پانڈے، سکشم پٹیل اور ابھیشیک چوہان کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا تھا۔ کنال بی جے پی کی شہر یونٹ کے آئی ٹی سیل کا شریک کنوینر تھا۔ ابھیشیک کے گھر کے باہر بی جے پی بوتھ صدر کا بورڈ لگا ہوا تھا، لیکن اسے آئی ٹی سیل کی ورکنگ کمیٹی کا ممبر بتایا گیا تھا۔یکم نومبر 2023 کی رات متاثرہ لڑکی اپنے ایک مرد دوست کے ساتھ کیمپس میں سیر کے لیے گئی تھی جب تینوں ملزمان نے اسے روکا، اس کے کپڑے اتارے، تصویریں کھینچیں اور ویڈیو بنائی۔ ان میں سے ایک نے اسے زبردستی چومنے کی کوشش کی۔ یہی نہیں اس کے مرد دوست کو بھی مارا پیٹا گیا۔ اس واقعہ کے بعد طلبہ نے کیمپس میں کافی وقت تک احتجاج کیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

اکتوبر 11, 2026
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

Next Post
راہل گاندھی کی پارلیمانی رکنیت بحال کیے جانے کے خلاف عرضی خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

2 گھنٹے ago
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت کا فیصلہ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार