• Home
پیر, نومبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز

    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے سیاسی ہلچل تیز

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی کا وعدہ

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

چندریان 3 چاند کے آربٹ میں داخل ہونے میں کامیاب

اب 23 اگست کو چندریان-3 چاند کی سطح پر 'سافٹ لینڈنگ کرنے کی کوشش کرے گا۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2023
in قومی خبریں
0
چندریان 3 چاند کے آربٹ میں داخل ہونے میں کامیاب

سری ہری کوٹا: اسرو نے چندریان 3 کے بارے میں اہم اطلاع دی ہے۔ ہندوستان کا مشن چاند کے مدار میں داخل ہو گیا ہے۔ یہ کامیابی اس لئے بھی خاص ہے کہ اسے سب سے مشکل مرحلہ سمجھا جا رہا تھا۔ اب 23 اگست کو چندریان-3 چاند کی سطح پر ‘سافٹ لینڈنگ کرنے کی کوشش کرے گا۔ یکم اگست کے اوائل میں خلائی جہاز نے ٹرانس لونر انجیکشن کے ذریعے 288 کلومیٹر ضرب 3.7 لاکھ کلومیٹر کا مدار حاصل کیا تھا اور چاند کے دائرہ اثر میں داخل ہوا تھا۔
اسرو نے ایک بیان میں کہا کہ چندریان 3 کو چاند کے مدار میں کامیاب طریقہ سے نصب کر دیا گیا ہے ۔ مشن آپریشنز کمپلیکس (ایم او ایکس)، آئیسٹریک ( اسرو ٹیلی میٹری، ٹریکنگ اور کمانڈ نیٹ ورک) ، بنگلور سے پیرلیون پر ریٹرو برننگ کا کمانڈ پورا کیا گیا ہے ۔ پیرلیون خلائی جہاز کا چاند سے قریب ترین مقام ہے ۔
واضح ہو کہ 14 جولائی کو لانچ ہونے کے بعد سے تین ہفتوں میں اسرو چندریان -3 خلائی جہاز کو زمین کے مدار سے دور مدار میں لے جا رہا ہے۔ اسی سلسلہ میں کل یعنی اتوار کی رات 11 بجے کے قریب یہ گاڑی چاند کے مدار میں پہلا چکر مکمل کرے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی کی فضائی آلودگی کووڈ۔ 19 سے زیادہ جان لیوا-ڈاکٹر رندیپ گلیریا
قومی خبریں

دہلی کی فضائی آلودگی کووڈ۔ 19 سے زیادہ جان لیوا-ڈاکٹر رندیپ گلیریا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2025
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود سونے کی قیمتوں میں گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2025
کیرالہ  کو انتہائی غربت سے پاک کرنے کا باضابطہ اعلان
قومی خبریں

کیرالہ کو انتہائی غربت سے پاک کرنے کا باضابطہ اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2025
بہار اسمبلی انتخابات میں طاقت کے غلط استعمال کو روکا جائے : جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

بہار اسمبلی انتخابات میں طاقت کے غلط استعمال کو روکا جائے : جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
آندھرا  کے سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں اکادشی کے موقع پر بھگدڑ- 9افراد ہلاک
قومی خبریں

آندھرا کے سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں اکادشی کے موقع پر بھگدڑ- 9افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

 اب ایک لاکھ روپے یا اس سے زیادہ کے آن لائن فراڈ کے معاملےمیں فوری ای ایف آئی آر

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
Next Post
منی پور میں پھر تشدد ،6ہلاک ،16زخمی

منی پور میں پھر تشدد ،6ہلاک ،16زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی کی فضائی آلودگی کووڈ۔ 19 سے زیادہ جان لیوا-ڈاکٹر رندیپ گلیریا

دہلی کی فضائی آلودگی کووڈ۔ 19 سے زیادہ جان لیوا-ڈاکٹر رندیپ گلیریا

1 گھنٹہ ago
تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem