• Home
اتوار, اکتوبر 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کجریوال کے گھر سے سی سی ٹی وی ڈی وی آر ضبط

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2024
in قومی خبریں
0
کجریوال کے گھر سے سی سی ٹی وی ڈی وی آر ضبط

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی رکن راجیہ سبھا سواتی مالیوال پر مبینہ حملہ کی تحقیقات کے سلسلےمیں دہلی پولیس کی ایک ٹیم اتوار کے دن نئی دہلی میں وزیر اعلٰی اروند کجریوال کے سرکاری بنگلہ پر پہنچی۔ ذرائع نے یہ بات بتائی۔پولیس ٹیم نے الکٹرانک آلات بشمول سی سی ٹی وی ڈی وی آر (ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈر) اکٹھا کرلئے تاکہ 13 مئی کو سواتی پر حملہ کا فوٹیج مل سکے۔کجریوال کے پی اے ببھو کمار پر الزام ہے کہ اس نے چیف منسٹر کے بنگلہ میں سواتی پر حملہ کیا۔ سواتی ملیوال کا الزام ہے کہ وزیر اعلیٰ کے بنگلہ کے سی سی ٹی وی فوٹیج میں الٹ پھیر کیا گیا ہے۔
ببھو کمار کو ہفتہ کے دن گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے اسے پولیس کی 5 روزہ تحویل میں دے دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دوران ِ تفتیش ببھو کمار نے ٹالنے والے جوابات دیئے۔اسی دوران عام آدمی پارٹی نے دہلی پولیس پر الزام عائد کیا کہ وہ الیکشن سے قبل پارٹی کی امیج خراب کرنے کہانیاں گھڑ رہی ہے۔ پارٹی قائد سوربھ بھاردواج نے آج پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ دہلی پولیس بی جے پی کی ایماء پر ایسا کررہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری
قومی خبریں

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
جنتر منتر پر  خاتون صحافی کے ساتھ پولیس اہلکار  کی بدسلوکی پر راہل گاندھی کا اظہارتشویش

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف پھر جنتر منتر پر مظاہرہ -استعفیٰ کا مطالبہ

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش

اکتوبر 3, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مینڈیٹ دوسروں کو ڈرانے اور دھمکانے کا لائسنس نہیں

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی
قومی خبریں

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
Next Post
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹرتباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

15 منٹس ago
جنتر منتر پر  خاتون صحافی کے ساتھ پولیس اہلکار  کی بدسلوکی پر راہل گاندھی کا اظہارتشویش

جنتر منتر پر خاتون صحافی کے ساتھ پولیس اہلکار کی بدسلوکی پر راہل گاندھی کا اظہارتشویش

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार