• Home
منگل, جنوری 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

قابل اعتراض بیان کے لئے نونیت رانا کور کے خلاف مقدمہ درج

بی جے پی امیدوارنےکہا تھا کہ کانگریس کو ووٹ دینا پاکستان کو ووٹ دینے جیسا ہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2024
in قومی خبریں
0
قابل اعتراض بیان کے لئے نونیت رانا کور کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد:مہاراشٹر کے امراؤتی سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ نونیت رانا کور کے خلاف تلنگانہ میں الیکشن کمیشن کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے افسران کی شکایت کی بنیاد پر نونیت رانا کے خلاف شاد نگر پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ ان کے متنازعہ بیان پر درج ہوا ہے۔ انہوں نے ظہیرآباد میں اپنی بے لگامی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ کانگریس کو ووٹ دینا پاکستان کو ووٹ دینے جیسا ہے۔ان کے اس متازعہ و نفرت انگیز بیان پر لوگوں نے اپنی سخت ناراضگی ظاہر کی جبکہ الیکشن کمیشن کے افسران نے بھی اس کو سنجیدگی سے لیا ہے۔ نونیت رانا ظہیرآباد لوک سبھا حلقہ کے سنگاریڈی میں بی جے پی امیدوار بی بی پاٹل کی انتخابی مہم میں حصہ لینے پہنچی تھیں۔ اس دوران نیوز ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ "کانگریس کو ووٹ دینے کا مطلب پاکستان کو ووٹ دینا ہے اور میں اسی کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے ظہیر آباد آئی ہوں۔
اس موقع پر انہوں نے لالو پرساد یاودو سے متلعق بھی اپنی معلومات کے جوہر دکھائے اور کہا کہ لالو پرساد یادو جیسے لوگ آئین کو ختم کرنے کی بات کر رہے ہیں اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ایس سی اور ایس ٹی کمیونٹی کو عزت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پچھلے پانچ سالوں میں بی بی پاٹل کو اپنے حلقے میں کام کرتے دیکھا ہے۔ بی جے پی کا 400 کو پار کرنے کا ہدف پورا ہو جائے گا اور 400 سیٹوں میں سے ایک سیٹ ظہیر آباد کی ہو گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آئندہ سال سے ایک سالہ پی جی کورسز کے نفاذ کا اعلان
قومی خبریں

یو جی سی کے نئے ضوابط کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 27, 2026
کرنل صوفیہ قریشی کو وششٹ سیوا میڈال دینے کا اعلان
قومی خبریں

کرنل صوفیہ قریشی کو وششٹ سیوا میڈال دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جنوری 26, 2026
’شکتی‘ سے منسلک بیان پرراہل گاندھی کے خلاف بی جے پی کی مہم بے معنی ۔سنجے راؤت
قومی خبریں

بھگت سنگھ کوشیاری کو ’پدم بھوشن‘ ملنے پر سنجے راؤت کا سخت اعتراض

by Qaumi Tanzeem
جنوری 26, 2026
77ویں یومِ جمہوریہ پر  پورے ملک میں تقریبات کا انعقاد
قومی خبریں

77ویں یومِ جمہوریہ پر پورے ملک میں تقریبات کا انعقاد

by Qaumi Tanzeem
جنوری 26, 2026
سماجی کارکن میدھا پاٹکر  مجرمانہ ہتک عزت معاملہ میں  بری
قومی خبریں

سماجی کارکن میدھا پاٹکر مجرمانہ ہتک عزت معاملہ میں بری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2026
غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال
قومی خبریں

غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2026
Next Post
شادی ملتوی ہونے پرمشتعل نوجوان نے نابالغ منگیتر کا سر قلم کردیا

شادی ملتوی ہونے پرمشتعل نوجوان نے نابالغ منگیتر کا سر قلم کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بریلی کے سٹی مجسٹریٹ النکار اگنی ہوتری استعفیٰ کے بعد معطل

بریلی کے سٹی مجسٹریٹ النکار اگنی ہوتری استعفیٰ کے بعد معطل

12 گھنٹے ago
شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری

اترپردیش میں موسم بدلنے سے ایک بار پھر درجہ حرارت میں کمی

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem