• Home
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ممبئی واقع این جی آچاریہ اینڈ ڈی کے مراٹھا کالج میں برقع اور حجاب ممنوع

برقع اور حجاب پہن کر آئی مسلم بچیوں کو کالج میں داخل ہونے سے روک دیا گیا،واچ مین نے کہا کہ یہ پرنسپل کا حکم ہے

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2023
in قومی خبریں
0
ممبئی واقع این جی آچاریہ اینڈ ڈی کے مراٹھا کالج میں برقع اور حجاب ممنوع

ممبئی: ممبئی کے چیمبور علاقہ واقع این جی آچاریہ اینڈ ڈی کے مراٹھا کالج میں مسلم بچیوں کے برقع و حجاب پہن کر کالج میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے، نیز صدر دروازے پر ہی ان کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ عادل شیخ نام کے ایک نوجوان نے جب کالج کے باہر کا یہ حال دیکھا تو اس نے اپنے فون سے واقعہ کی ویڈیو بنائی اور کالج کے گیٹ پر موجود واچ مین سے وجہ دریافت کی۔ اس پر واچ مین نے کہا کہ اسکول کی پرنسپل نے برقع اور حجاب زیب تن کرنے والی طالبات کو کالج میں داخل ہونے سے منع کیا ہے۔
جب عادل شیخ سے اس بارے میں گفتگو کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ میں وہاں سے گزر رہا تھا، اور جب یہ حال دیکھا کی مسلم بچیوں کو برقع پہننے پر کالج میں داخل ہونے سے منع کیا جا رہا ہے تب میں نے ویڈیو بنانے کا ارادہ کیا۔ اس دوران طالبات نے الزام لگایا کہ انہیں کالج میں داخل ہونے کے لیے برقع اتارنے کی ہدایت دی گئی تھی۔
بہرحال، چیمبور میں این جی آچاریہ اینڈ ڈی کے مراٹھا کالج کے صدر دروازے کے باہر کھڑی باحجاب طالبات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس میں کالج یونیفارم زیب تن کئے طالبات کو کالج میں داخل ہونے کی اجازت دی جا رہی ہے، لیکن برقع پوش طالبات کو داخلے سے روکا گیا تھا۔ ایک طلبہ نے کہا کہ وہ کالج میں داخل ہونے کے بعد برقع اتارنے کے لیے تیار ہیں، لیکن برقع گیٹ کے باہر ہی اتارنے کے لیے کہا جا رہا ہے۔
کالج کے دروازے پر موجود سیکورٹی گارڈ نے بتایا کہ کالج پرنسپل نے اسے ہدایت کی ہے کہ وہ برقع پوش طالبات کو اندر جانے سے پہلے برقع اتارنے کو کہیں۔ یہ واقعہ گزشتہ برس کرناٹک کے ایک کالج کے جیسا ہے جب اڈوپی کے ایک جونیئر کالج میں مسلم طالبات نے حجاب اُتارنے سے انکار کر دیا تھا۔ اس پر کالج انتظامیہ نے کہا تھا کہ انسٹی ٹیوٹ میں حجاب پہننا کالج یونیفارم پالیسی کی خلاف ورزی ہے۔ جون میں حیدر آباد کے ایک کالج نے بھی برقع پوش طالبات کو داخلہ دینے سے منع کر دیا تھا اور انہیں متنبہ بھی کیا تھا کہ جب تک وہ اسے اتارتی نہیں وہ امتحان میں شرکت نہیں کر سکتی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
Next Post
کینیڈاکےوزیر اعظم جسٹن ٹروڈواوران کی اہلیہ سوفی کاایک دوسرےسےالگ ہونےکا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

12 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार