• Home
ہفتہ, دسمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بی ایس پی سپریمو مایاوتی کی جانب سے ذات پر مبنی مردم شماری کی حمایت

بہار کی طرح اتر پردیش اور ملک کی دیگر ریاستوں میں بھی ذات پر مبنی مردم شماری کا مطالبہ کیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 10, 2023
in بہار
0
بی ایس پی سپریمو مایاوتی کی جانب سے  ذات پر مبنی مردم شماری کی حمایت

پٹنہ: بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری کی حمایت کی ہے۔ بہار کی طرح انہوں نے اتر پردیش اور ملک میں بھی ذات پر مبنی مردم شماری کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک کے بعد ایک تین ٹویٹس میں بی ایس پی سپریمو نے کہا کہ ذات پات کی گنتی سیاسی نہیں ہے بلکہ سماجی انصاف سے منسلک ایک اہم معاملہ ہے۔
مایاوتی کے اس ٹویٹ کے بعد بہار میں سیاست گرم ہو گئی ہے۔ آر جے ڈی کا کہنا ہے کہ مایاوتی کا نظریہ ہمارے نظریہ سے ملتا ہےجبکہ جے ڈی یو نے اس معاملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ذات پات کی گنتی تمام سیاسی جماعتوں کا مطالبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مایاوتی سے عوام کی ناراضگی اب نہیں ہے۔
بی ایس پی سپریمو کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے آر جے ڈی کے ترجمان مرتیونجے تیواری نے کہا کہ مایاوتی نے ذات پات کی گنتی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار، لالو یادو اور تیجسوی یادو کی حمایت کی ہے۔ ان کا نظریہ ہمارے نظریے سے ملتا ہے۔انہوں نے کہا کہ I.N.D.I.A. اتحاد ہے، اس کا نظریہ ملک کو بچانا ہے، آئین، جمہوریت اور مایاوتی بھی اس سے متفق ہیں۔ گزشتہ 9 سالوں سے بی جے پی کے دور حکومت میں ہر طبقہ کے لوگ پریشان ہیں۔ مایاوتی کو بھی اس کا احساس ہے۔ اسی لیے انہوں نے ذات پر مبنی مردم شماری کی حمایت کی ہے۔

آآر جے ڈی کے ترجمان نے کہا کہ مایاوتی کا یہ ٹویٹ بتا رہا ہے کہ کہیں نہ کہیں وہ انڈیا اتحاد کے ساتھ رہنا چاہتی ہیں۔ ان کا نظریہ انڈیا. ہےاور اب وہ این ڈی اے کے ساتھ نہیں جا سکتیں۔ اس لیے ہم مایاوتی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ذات پات کی گنتی پورے ملک کی سطح پر کی جائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی
بہار

مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت
بہار

ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
Next Post
محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشین گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

7 گھنٹے ago
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार