• Home
جمعرات, اکتوبر 2, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لاکھوں ووٹرو ں کے غائب ہونے سے ریاست میں سیاسی حالات بدلے

    ایک ہفتہ میں ہو سکتا ہے بہاراسمبلی انتخاب کا اعلان

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    روہتاس ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ-4 افراد کی موت

    تیج پرتاپ نے ’جن شکتی جنتا دل‘ نامی نئی پارٹی بنائی

    10 ہزار روپے دے کر خواتین کا ووٹ خریدنے کی کوشش

    مظفر پور کے  گائے گھاٹ اسمبلی حلقہ میں این ڈی اے کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل

    اس ملک کی مٹی میں میرے خاندان کا خون ملا ہوا ہے ۔پرینکا

    پرینکا گاندھی کا بہار دورہ آج

    پاکستان میں عام انتخابات جنوری میں ہونگے

    بہار اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان 6 اکتوبر کے بعدممکن

    سی ڈبلیو سی کا اجلاس بہار کی سیاست کے لیے اہم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

بی آر ایس رکن پارلیمنٹ جی رنجیت ریڈی کا پارٹی سے استعفیٰ

چیویلا سیٹ سے دوبارہ امیدوار نہ بنائے جانے سے ناراض۔کانگریس جوائن کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2024
in قومی خبریں
0
بی آر ایس رکن پارلیمنٹ جی رنجیت ریڈی کا پارٹی سے استعفیٰ

حیدرآباد: لوک سبھا انتخابات سے پہلے بھارت راشٹر سمیتی (بی آر ایس) کے موجودہ رکن پارلیمنٹ جی رنجیت ریڈی نے اتوار کو پارٹی سے استعفیٰ دے دیا اور کانگریس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔ چیویلا سیٹ سے دوبارہ امیدوار نہ بنائے جانے کے سبب رنجیت ریڈی بی آر ایس قیادت سے ناخوش تھے۔بی آر ایس صدر کے چندر شیکھر راؤ کو لکھے اپنے استعفیٰ نامہ میں انہوں نے لکھا ہے کہ ریاست کے موجودہ سیاسی حالات کی وجہ سے انہیں متبادل راستہ اختیار کرنے کا مشکل فیصلہ لینا پڑا۔ بی آر ایس نے پہلے ہی کاسانی دنیشور مدیراج کو چیویلا کے لیے اپنا امیدوار قرار دیا ہے، جو کہ حیدرآباد کے آس پاس کے اسمبلی حلقوں پر مشتمل ہے۔رنجیت ریڈی نے گزشتہ سال نومبر میں اسمبلی انتخابات سے قبل بی آر ایس میں شامل ہونے کے لیے تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ کانگریس پارٹی نے چیویلا سے سابق وزیر پٹنم مہیندر ریڈی کی اہلیہ پٹنم سنیتا ریڈی کے نام کو منظوری دی تھی لیکن آخری وقت میں ان کی امیدواری روک دی گئی۔ پارٹی اب ٹکٹ کے لیے رنجیت ریڈی کے نام پر غور کر سکتی ہے۔
وقار آباد ضلع پریشد کی چیرپرسن سنیتا ریڈی نے فروری میں بی آر ایس سے استعفیٰ دے دیا تھا اور کانگریس میں شامل ہو گئی تھیں۔ رنجیت ریڈی پچھلے ایک مہینے میں کانگریس یا بی جے پی میں شامل ہونے والے بی آر ایس کے پانچویں رکن پارلیمنٹ ہیں۔ وہ دو دنوں میں پارٹی چھوڑ کر حکمراں پارٹی میں شامل ہونے والے بی آر ایس کے دوسرے رکن پارلیمنٹ ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صدر جمہوریہ ، نائب صدر  اور وزیراعظم نے ہم وطنوں کو دی دسہرہ کی مبارکباد
قومی خبریں

صدر جمہوریہ ، نائب صدر اور وزیراعظم نے ہم وطنوں کو دی دسہرہ کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2025
بابا سوامی چیتنیہ آنند عرف پارتھ سارتھی کی  کالی کرتوتوں سے پردہ اٹھنے کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

بابا سوامی چیتنیہ آنند عرف پارتھ سارتھی کی کالی کرتوتوں سے پردہ اٹھنے کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2025
2023 میں 10 ہزار سے زیادہ کسانوں نے کی خودکشی
قومی خبریں

2023 میں 10 ہزار سے زیادہ کسانوں نے کی خودکشی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2025
کیجریوال کی گرفتاری جمہوریت مخالف عمل ۔عمر عبداللہ
قومی خبریں

مکمل ریاست کے درجے کے لیے بی جے پی کے ساتھ کوئی سیاسی معاہدہ نہیں-عمر عبد اللہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2025
دہلی بی جے پی کے پہلے صدر وجے کمار ملہوترہ نہیں رہے
قومی خبریں

دہلی بی جے پی کے پہلے صدر وجے کمار ملہوترہ نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2025
دہلی-این سی آر میں بارش سے  گرمی سے ملی راحت
قومی خبریں

دہلی-این سی آر میں بارش سے گرمی سے ملی راحت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2025
Next Post
آسمان چھوتی مہنگائی سے وادی کشمیر کے عوام مہنگائی سے پریشان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

صدر جمہوریہ ، نائب صدر  اور وزیراعظم نے ہم وطنوں کو دی دسہرہ کی مبارکباد

صدر جمہوریہ ، نائب صدر اور وزیراعظم نے ہم وطنوں کو دی دسہرہ کی مبارکباد

16 گھنٹے ago
لاکھوں ووٹرو ں کے غائب ہونے سے ریاست میں سیاسی حالات بدلے

لاکھوں ووٹرو ں کے غائب ہونے سے ریاست میں سیاسی حالات بدلے

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार