• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

برج بھوشن نے پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا، پیچھا کیا اور چھیڑ چھاڑ کی!

دہلی پولیس نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے سبکدوش ہو چکے صدر اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف چارج شیٹ دائر کر دی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2023
in قومی خبریں
0
برج بھوشن نے پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا، پیچھا کیا اور چھیڑ چھاڑ کی!

نئی دہلی: دہلی پولیس نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے سبکدوش ہو چکے صدر اور بی جے پی  کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف چارج شیٹ دائر کر دی ہے۔ انگریزی اخبار ’انڈین ایکسپریس‘ میں شائع خبر کے مطابق دہلی پولیس نے چارج شیٹ میں کہا ہے کہ برج بھوشن کے خلاف جنسی طور پر ہراساں کرنے، پیچھا کرنے اور چھیڑ چھاڑ کے جرائم کے لیے قانونی چارہ جوئی کی جا سکتی ہے اور سزا پانے کے حقدار ہیں!

انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق پولیس نے چارج شیٹ میں دفعہ 506 (مجرمانہ دھمکی)، 354 (عورت کی شائستگی کو مجروح کرنا)،  354 اے (جنسی طور پر ہراساں کرنا) اور 354 ڈی (پیچھا کرنا) کے تحت الزامات عائد کئے ہیں اور کہا ہے کہ ایک معاملے میں تو برج بھوشن شرن سنگھ کی جانب سے بار بار ہراسانی کی گئی ہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ دہلی پولیس نے عدالت سے سنگھ اور گواہوں کو طلب کرنے کی درخواست کی ہے۔ چارج شیٹ کے مطابق پولیس نے 108 گواہوں سے بات کی، جن میں سے 15 نے پہلوانوں، کوچوں اور ریفریوں سمیت پہلوانوں کے الزامات کی تصدیق کی۔

رپورٹ کے مطابق برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف چارج شیٹ میں جن الزامات کا ذکر کیا گیا ہے ان میں سے ایک میں کہا گیا ’’میں ہوٹل کے ریستوراں میں رات کے کھانے کے لیے باہر گئی تھی۔ ملزم (سنگھ) نے مجھے اپنے کھانے کی میز پر بلایا۔ اپنا ہاتھ میری چھاتی پر رکھا، مجھے پکڑا اور پھر اپنا ہاتھ میرے پیٹ پر پھسلایا۔ بار بار 3-4 مرتبہ، ڈبلیو ایف آئی کے دفتر میں، اس نے میری اجازت کے بغیر مجھے میری ہتھیلی، گھٹنے، رانوں اور کندھوں پر نامناسب طریقے سے چھونا شروع کر دیا۔ اس نے میری چھاتی پر ہاتھ رکھا اور میری سانس کی جانچ کے بہانے اسے میرے پیٹ سے نیچے پھسلا دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
Next Post
آندھرا میں بس نہر میں گری، 7 افراد ہلاک

آندھرا میں بس نہر میں گری، 7 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

2 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार