• Home
منگل, اکتوبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

تلنگانہ میں امت شاہ کے ہاتھوں بی جے پی کا انتخابی منشورجاری

مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ تین طلاق، دفعہ 370 اور رام مندر سے متعلق یقین دہانیوں کو پورا کیا گیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2023
in قومی خبریں
0
تلنگانہ میں امت شاہ کے ہاتھوں بی جے پی کا انتخابی منشورجاری

حیدرآباد:بی جے پی کے سرکردہ لیڈر امت شاہ نے آج تلنگانہ میں بی جے پی کا انتخابی منشور یہ کہتے ہوئے جاری کیا کہ پارٹی نے عوام کو جو یقین دہانی کرائی تھی، اُس نے اُن سبھی یقین دہانیوں کو پورا کردیا ہے اور وہ ہر وعدے پر عمل کرے گی۔ چناؤ منشور جاری کرنے کے بعد اظہارِ خیال کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تین طلاق، آئین کی دفعہ 370 اور رام مندر سے متعلق سبھی یقین دہانیوں کو پورا کیا گیا ہے۔ امت شاہ نے کہا کہ تلنگانہ ریاست نے ایسا کوئی کام نہیں کیا، جس کیلئے ایک علاحدہ ریاست بنائی گئی تھی۔ انھوں نے کہا کہ بھارت راشٹر سمیتی کے سربراہ کے کنبے کی بدعنوانی کی وجہ سے تلنگانہ ریاست، قرضوں کے بوجھ والی ریاست بن کر رہ گئی ہے اور عوام کی سرکار ایک کنبے کا راج بن کر رہ گیا ہے۔
امت شاہ نے کہا کہ ریاست میں فنڈس، پانی اور روزگار فراہم کرنے کیلئے کوئی بھی نشانہ پورا نہیں ہوا ہے۔ انھوں نے عوام کو یقین دلایا کہ بی جے پی کا انتخابی منشور جناب نریندر مودی کی گارنٹی ہے۔ انھوں نے کہا کہ بی جے پی جو کہتی ہے وہ کرتی ہے اور بی جے پی کے اقتدار میں آنے کی صورت میں تلنگانہ میں اگلا وزیر اعلیٰ پسماندہ طبقے سے ہوگا۔
انتخابی منشور میں مذہب کے نام پر دیئے گئے ریزرویشن کو ختم کرنے اور اِسے پسماندہ طبقوں، درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبیلوں کو دینے کی بات کہی گئی ہے۔بی جے پی نے مرکزی اسکیموں پر عملدرآمد کیلئے ایک علاحدہ وزارت بنانے کی تجویز پیش کی ہے۔پارٹی نے یقین دلایا ہے کہ خلیج کے ملکوں میں کام کرنے والوں کی بہبود کیلئے ایک الگ ایجنسی قائم کی جائے گی، سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج بدعنوانی کے سبھی الزامات کی انکوائری کریں گے اور بھرتی کا نوٹیفکیشن ہر چھ مہینے بعد جاری کیا جائے گا۔ چناؤ منشور میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل پرویٹ یں کٹوتی کی جائے گی۔ ساتھ ہی ہر کنبے کیلئے دس لاکھ روپئے کے صحت بیمہ کا یقین دلایا گیا ہے۔ امت شاہ نے کہا کہ 17 ستمبر کو حیدرآباد کو آزادی ملنے کے جشن کو سرکاری سطح پر منایا جائے گا اور ایک میوزیم اور ایک میموریل قائم کیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

Next Post
رام پور پبلک اسکو ل کی طالبات کسی بھی اسکول میں داخلہ لینے کی اہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

2 گھنٹے ago
پورے سعودی عرب میں ریڈ الرٹ، ولی عہد بنکر میں منتقل

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार