• Home
پیر, ستمبر 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

بی جے پی ملک کے آئین کو بدلنا چاہتی ہے۔ کھڑگے

کانگریس صدر نے کہا کہ آر ایس ایس کا نظریہ سماج کیلئے خطرناک

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2024
in قومی خبریں
0
بی جے پی ملک کے آئین کو بدلنا چاہتی ہے۔ کھڑگے

نئی دہلی: کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے بی جے پی اور آر ایس ایس پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا نظریہ سماج کیلئے خطرناک ہے اور ان کی منشا بابا صاحب امبیڈکر کے آئین کو تبدیل کرنا ہے ۔ کھرگے نے کہا کہ مودی حکومت اسی نظریے سے طاقت حاصل کرتی ہے اور وہ لوک سبھا انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کرکے ملک کے آئین کو بدلنا چاہتی ہے ۔ اس الیکشن میں جمہوریت کو بچانے کیلئے بی جے پی کو ہرانا ضروری ہے ۔انہوں نے ایکس پر کہا کہ بی جے پی آر ایس ایس کے نظریہ آئین کو بدلنا ہے ۔ ان کا نظریہ غریبوں کے حقوق چھین کر اور اپنے ارب پتی دوستوں کی جیبیں بھرنے کیلئے اپنی منو وادی سوچ کو لاگو کرکے بھائی سے بھائی کو لڑانے کیلئے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے دیے گئے آئین کو ختم کرکے ایس سی، ایس ٹی، او بی سی اور اقلیتوں کے حقوق چھیننا ہے ۔ یہ انتخاب جمہوری قوتوں کے مقابلے نفرت، تشدد اور تفرقہ انگیز سوچ کی طاقتوں کے درمیان ہے۔ ہم جمہوریت کو جتائیں گے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی کے چڑیا خانہ میں  12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت
قومی خبریں

دہلی کے چڑیا خانہ میں 12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
قومی خبریں

اکھلیش یادو نے الیکشن کمیشن کو ’جُگاڑ کمیشن‘ قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک
قومی خبریں

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت
قومی خبریں

بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
Next Post
ولادیمیر پوتن پانچویں مرتبہ روس کے صدر منتخب

ولادیمیر پوتن پانچویں مرتبہ روس کے صدر منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

2 گھنٹے ago
دہلی کے چڑیا خانہ میں  12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت

دہلی کے چڑیا خانہ میں 12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem