• Home
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بی جے پی والے ‘رام’ کو صرف اپنے فائدے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ اُدھو ٹھاکرے

شیو سینا (یو بی ٹی) سربراہ نے کہا کہ میں بی جے پی سے آزاد 'رام' دیکھنا چاہتا ہوں

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2024
in قومی خبریں
0
اسپیکر کا فیصلہ جمہوریت کے قتل کے مترادف۔ ادھو ٹھاکرے

ممبئی :شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ اور مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ اُدھو ٹھاکرے نے مرکز کی مودی حکومت پر زبردست حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہبی جے پی سے آزاد ‘رام’ دیکھنا چاہتے ہیں۔ کیونکہ انہوں نے میری پارٹی، میرا انتخابی نشان چوری کرکے پیٹھ میں چُھرا گھونپنے کا کام کیا ہے جو ایک سچا ہندو کبھی نہیں کر سکتا ہے۔ بی جے پی والے ‘رام’ کو صرف اپنے فائدے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ اُدھو ٹھاکرے نے کہا کہ اجودھیا میں بھی آدرش گھوٹالہ ہوا ہے، اس میں کون شامل ہے؟ ہم نے مندر بنانے کے لیے اپنا خون بہایا، کس لیے۔ انہوں نے آگے کہا کہ شنکراچاریہ اوی مکتیشورانند میرے گھر آئے تھے انہوں نے کہا کہ ہندو پیٹھ میں کبھی چُھرا نہیں گھونپتا اور جو ایسا کرتا ہے وہ ہندو نہیں ہوسکتا۔
شیو سینا سربراہ نے خود کو سبھی گجراتیوں کے خلاف ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے (بی جے پی والوں) میری چیزیں ہڑپنے کے بعد اب منگٹی وار لندن گئے اور باگھ کی ناک لے آئے۔ پہلے وہ 15 لاکھ روپے دینے والے تھے، 15 لاکھ کا کیا ہوا؟ بھائی-بہن والے لوگ کہاں ہیں؟” ادھو ٹھاکرے نے ہفتہ کو تھانے میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے خواتین سے ’لڑکی بہن منصوبہ‘ کا فائدہ اٹھانے کی التجا کی اور کہا کہ یہ ان کے حق کا پیسہ ہے لیکن ساتھ ہی اپنے وقار سے سمجھوتہ نہ کرنے کی بھی بات کہی۔ ادھو نے کہا کہ صرف تین مہینے انتظار کیجئے، میں ان کے کلکٹروں کو ایسی جگہ بھیجوں گا بس انتظار کیجئے، ممبئی، تھانے میرا ہے، کونکن میرا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ مسلم، سکھ، پارسی، عیسائی سبھی ہمارے ساتھ ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
مدھیہ پردیش میں شیوپورضلع کے 56 مدارس کی منظوری رد

یوپی میں مدرسوں کے الحاق کیلئے 2یونیورسٹیاں کھلیں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

7 گھنٹے ago
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार