• Home
اتوار, جنوری 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بی جے پی رکن اسمبلی تاپسی منڈل ترنمول کانگریس میں شامل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2025
in قومی خبریں
0
بی جے پی رکن اسمبلی تاپسی منڈل ترنمول کانگریس میں شامل

مغربی بنگال کے ہلدیا سے بی جے پی رکن اسمبلی تاپسی منڈل ریاست میں حکمراں ترنمول کانگریس پارٹی میں شامل ہو گئی ہیں۔ انہیں اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شبھیندو ادھیکاری کا قریبی بتایا جاتا ہے۔ تاپسی منڈل کے ٹی ایم سی میں شامل ہونے کے فیصلے سے نہ صرف مشرقی میدنی پور میں بی جے پی کو جھٹکا لگا ہے، بلکہ پارٹی کی قانون ساز پارٹی کو بھی نقصان پہنچے گا۔ ریاست میں آئندہ سال کے ابتداء میں ہونے والے اسمبلی انتخاب کے لیے انہیں اہم ذمہ داری سونپی گئی تھی۔ مشرقی میدنی پور کو ادھیکاری کا قلعہ مانا جاتا ہے اور یہاں پر بندرگاہ شہر ہلدیا واقع ہے۔ تاپسی منڈل کولکاتا میں واقع ترنمول کانگریس کے ہیڈ کوارٹر میں ریاستی وزیر توانائی اروپ بسواس کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہوئیں۔

تاپسی منڈل نے بار بار پارٹی بدلنے کے اپنے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’میں نے وزیر اعلیٰ کے ترقیاتی اقدامات کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ بی جے پی ریاست میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے۔ وہ تقسیم کی سیاست کر رہی ہے، اس لیے ریاست کے لوگوں نے بار بار اسے مسترد کیا ہے۔ میرے لیے ایسی سیاست کو قبول کرنا مشکل ہو رہا تھا۔‘‘ اس درمیان ترنمول نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کیا، جس میں لکھا ہے کہ ’’ہلدیا سے بی جے پی رکن اسمبلی تاپسی منڈل کا ترنمول کانگریس پریوار میں استقبال ہے۔ ان کا ہمارے ساتھ جڑنا بی جے پی کی سیاست سے بڑھتی ہوئی مایوسی کا ثبوت ہے۔ اب یہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی قیادت میں لوگوں کے فلاح و بہبود کے لیے انتھک کام کریں گی۔‘

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہجومی تشدد اور مذہبی منافرت میں  اضافے پر جماعت اسلامی ہند کو گہری تشویش
قومی خبریں

ہجومی تشدد اور مذہبی منافرت میں اضافے پر جماعت اسلامی ہند کو گہری تشویش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 3, 2026
اے آئی گروک فیچر کا غلط استعمال، خاتون رکن پارلیمنٹ کا اظہارِ تشویش

پرینکا گاندھی کے بیٹے ریحان کی اویوا کے ساتھ منگنی

مولانا محمد حکیم الدین قاسمی جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی نامزد

جنوری 2, 2026
راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا نے گگ ورکرس کے حق میں مضبوط آواز اٹھائی

انیس ریاستوں میں زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کا کام تقریباً مکمل

Next Post
ممبئی میں ہولی سے پہلے فحش گانےاور  پانی کے غبارے پھینکنے  پر پابندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

36 سیکنڈز ago
ہجومی تشدد اور مذہبی منافرت میں  اضافے پر جماعت اسلامی ہند کو گہری تشویش

ہجومی تشدد اور مذہبی منافرت میں اضافے پر جماعت اسلامی ہند کو گہری تشویش

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार