• Home
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

ہتک عزتی معاملے کی شکایت عدالت عظمیٰ نے خارج کردی

by Qaumi Tanzeem
فروری 13, 2024
in بہار
0
تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

پٹنہ: آر جے ڈی لیڈر اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے تیجسوی یادو کے خلاف داخل ہتک عزتی معاملے کی شکایت کو خارج کر دیا ہے۔ دراصل تیجسوی یادو نے گزشتہ 19 جنوری کو سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کر گجراتیوں سے متعلق دیے گئے اپنے بیان کو واپس لے لیا تھا۔تیجسوی یادو کے بیان واپس لینے کے بعد سماعت کر رہی جسٹس ابھے ایس اوکا اور جسٹس اجول بھوئیاں کی بنچ نے مانا تھا کہ جب معافی مانگ لی گئی ہے تو کیس کو آگے کیوں بڑھانا۔ گزشتہ 5 فروری کو عدالت نے سماعت مکمل کر اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔
واضح رہے کہ تیجسوی یادو نے گزشتہ سال مارچ میں اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ’’موجودہ حالات میں صرف گجراتی ہی ٹھگ ہو سکتے ہیں اور ان کی دھوکہ دہی کو معاف بھی کر دیا جائے گا۔‘‘ تیجسوی یادو کے اس بیان کے خلاف گجرات کے رہنے والے ہریش مہتا نے ہتک عزتی کا معاملہ درج کرایا تھا۔ریش مہتا کا الام تھا کہ تیجسوی یادو کے بیان سے گجراتیوں کی بے عزتی ہوئی ہے۔ اس کے بعد معاملے کی سماعت احمد آباد کی عدالت میں چل رہی تھی۔ تیجسوی یادو نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کر معاملے کو گجرات سے باہر اور ممکنہ طور پر دہلی منتقل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل
بہار

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا
بہار

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں
بہار

اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ
بہار

بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف
بہار

نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
Next Post
ممبئی میں چلتی ٹرین میں مسلم فیملی پر حملہ ۔ویڈیو وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

4 گھنٹے ago
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार