• Home
بدھ, اگست 6, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    نتیش کمار نےبے روزگار نوجوانوں کو بڑی امید دلائی

    گنگا ندی کئی مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر

    گنگا ندی کئی مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ہمارانام ووٹر لسٹ سے غائب ہے: تیجسوی یادو

    راجستھان میں 68.24فیصدپولنگ

    ایس آئی آر کے بعد گیا ضلع میں سب سے زیادہ 2.45 لاکھ ووٹرس کے نام حذف

    ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

    ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

    رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج

    رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج

    اسمبلی انتخاب سے پہلے  نتیش کا ایک اور اعلان -آشا  اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    اسمبلی انتخاب سے پہلے نتیش کا ایک اور اعلان -آشا اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    ریاست میں ایس آئی آر کا پہلا مرحلہ مکمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

5 اگست نہ صرف کشمیر بلکہ پوری قوم کے لیے سیاہ دن

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے 6 سال مکمل ہونے پر محبوبہ مفتی کا سخت رد عمل

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2025
in قومی خبریں
0
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو تین سال بعد حاصل ہوا پاسپورٹ

آج سے 6 سال قبل 5 اگست 2019 کو مودی حکومت نے جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کو منسوخ کر دیا تھا۔ اس تعلق سے آج جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہو رہے ہیں، مرکزی حکومت سے جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ اسی سلسلہ میں جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت پر جم کر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک احتجاجی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’5 اگست نہ صرف جموں و کشمیر بلکہ پوری قوم کے لیے سیاہ دن ہے۔ اس دن آئین کو غیر ملکی ہاتھوں نے نہیں بلکہ ہماری جمہوریت کے قلب میں موجود وحشیانہ اکثریت نے توڑا تھا۔ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی غیر آئینی تنسیخ کا خاتمہ نہیں بلکہ آئینی اقدار پر وسیع حملے کا آغاز تھا۔

دوسری جانب محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے 6 سال مکمل ہونے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’آرٹیکل 370 کو غیر قانونی طریقے سے ہٹایا گیا۔ ہم سے جموں و کشمیر کا آئین اور جھنڈا تک چھین لیا گیا ہے۔ یہاں 6 سالوں کے بعد بھی کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’ہم قانونی طور پر ایک فریق کی حیثیت رکھتے ہیں، لیکن آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد بھی ہمیں احتجاج کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔  ہمیں 6 سال قبل نظر انداز کر دیا گیا تھا، اس وقت جموں و کشمیر کے عام شہریوں، سیاسی جماعتوں اور سماجی تنظیموں (جماعتوں) کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔

التجا مفتی نے کہا کہ ہم پی ڈی پی کے ہیڈکوارٹر کے سامنے کھڑے ہیں، سی آر پی ایف کی ایک بڑی سی گاڑی کھڑی ہوئی ہے اور ہمیں آگے بڑھنے سے روکا جا رہا ہے۔ مجھے ایک طرح سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ سب جمہوری حقوق کی براہ راست خلاف ورزی ہے۔ ہم پُرامن طریقے سے اپنی بات رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن ہم پر مسلسل دباؤ بنایا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ گزشتہ کچھ دنوں سے افواہیں پھیل رہی ہیں کہ شاید جموں کو الگ بنا دیا جائے گا اور جنوبی کشمیر کو جموں میں ملا کر نئے سرے سے ریاست کا درجہ دیا جائے گا۔ لیکن سچائی تو یہ ہے کہ یہاں آئین کی کن باتوں کو نافذ کیا جا رہا ہے؟ ہم سے بولنے اور احتجاج تک کرنے کا بنیادی حق صلب کیا جا رہا ہے۔ یہ صرف ہمارے خصوصی درجے، جھنڈے اور آئین کی بات نہیں ہے، بلکہ ہماری آواز اور ہمارے حقوق کو بھی چھینے جانے کی کوشش ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ کے دھرالی میں بادل پھٹنے سے  کھیر گنگا نامی گاؤں سیلاب میں بہہ گیا
قومی خبریں

اتراکھنڈ کے دھرالی میں بادل پھٹنے سے کھیر گنگا نامی گاؤں سیلاب میں بہہ گیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2025
سینئر سیاست دان ستیہ پال ملک کا انتقال
قومی خبریں

سینئر سیاست دان ستیہ پال ملک کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2025
’دیشوم گرو‘ شیبو سورین آبائی گاؤں نیمرا میں مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ آتش
قومی خبریں

’دیشوم گرو‘ شیبو سورین آبائی گاؤں نیمرا میں مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ آتش

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2025
ممبئی میں  رشوت لیتے ہوئے کسٹم افسر گرفتار
قومی خبریں

ممبئی میں رشوت لیتے ہوئے کسٹم افسر گرفتار

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2025
کانگریس ایم پی کے گلے سے سونے کی چین چھین کر بدمعاش فرار
قومی خبریں

کانگریس ایم پی کے گلے سے سونے کی چین چھین کر بدمعاش فرار

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
صدر اور وزیر اعظم نے شیبو سورین کا آخری دیدارکیا
قومی خبریں

صدر اور وزیر اعظم نے شیبو سورین کا آخری دیدارکیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
Next Post
سینئر سیاست دان ستیہ پال ملک کا انتقال

سینئر سیاست دان ستیہ پال ملک کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ کے دھرالی میں بادل پھٹنے سے  کھیر گنگا نامی گاؤں سیلاب میں بہہ گیا

اتراکھنڈ کے دھرالی میں بادل پھٹنے سے کھیر گنگا نامی گاؤں سیلاب میں بہہ گیا

2 منٹس ago
سینئر سیاست دان ستیہ پال ملک کا انتقال

سینئر سیاست دان ستیہ پال ملک کا انتقال

22 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem