• Home
جمعہ, اپریل 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

کیشو پرساد موریہ کے ذریعےوزیر اعظم مودی اور وزیراعلیٰ یوگی کی تعریف

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2024
in ریاستی خبریں
0
کیشو پرساد موریہ کے ذریعےوزیر اعظم مودی اور وزیراعلیٰ یوگی کی تعریف

مرزا پور:لوک سبھا انتخابات کے بعد سے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کے درمیان اختلافات کی بحث کو کیشو پرساد نےختم کر نے کی کوشش کی ہے۔ مرزا پور میں منعقدہ پروگرام میں انہوں نے نہ صرف وزیر اعظم مودی اور وزیراعلیٰ یوگی کی تعریف کی بلکہ دونوں لیڈروں کو بہترین وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ بھی بتایا۔
مرزا پور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ نےا سٹیج سے وزیر اعلیٰ کی تعریف کی۔ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی حصولیابیوں کا ذکرکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مرکز اور ریاست میں بی جے پی کی حکومت ہے، آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ آزاد ہندوستان کی تاریخ میں ہماری ڈبل انجن والی حکومت ملک میں اچھا کام کر رہی ہے۔ ملک میں وزیراعظم مودی جیسا کوئی دوسرا لیڈر نہیں ہے اور ملک میں یوگی آدتیہ ناتھ جیسا وزیر اعلیٰ کوئی نہیں ہے۔انہوں نے یہ بھی کہاکہ `ہمارے لیڈر وزیراعظم مودی دنیا کے سب سے بااثر اور طاقتور لیڈر ہیں اور وزیراعلیٰ یوگی دوسرے وزرائے اعلیٰ کے مقابلے میں بہترین ہیں، ان کے جیسا کوئی نہیں، ریاست میں بہترین کام کر رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل
بہار

14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت
بہار

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار
بہار

نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر
بہار

پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
Next Post
جموں و کشمیر میں بہار کے مزدور کا گولی مار کر قتل

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مشکل میں پھنسے

ایران کے حوالے سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کےمؤقف میں اچانک نرمی

1 منٹ ago
ٹرمپ پر بزنس فراڈ کیس 35.5کروڑامریکی ڈالرکا جرمانہ عائد

مغربی ایشیا کشیدگی کے درمیان دواؤں اور دھاتوں پر سخت ٹیرف نافذ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem