• Home
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جموں کشمیرمیں پھر غیر کشمیریوں پر حملہ

سہارنپپور کے رہنے والے 20سالہ عثمان ملک ولد ایم زلفن ملک اور 25 سالہ سفیان ولد ایم انعام الیاس کو گولی مار دی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2024
in قومی خبریں
0
کشمیر میں بارش اور برف باری شروع

جموں و کشمیر کے بڈگام ضلع کے ماگم علاقے میں غیر کشمیری مزدوروں کو گولی مارنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں نے دو غیر کشمیری مزدوروں کو گولی مار دی۔ واقعے کے بعد کوئیک رسپانس ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔ زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔
اتر پردیش میں سہارنپپور کے رہنے والے 20سالہ عثمان ملک ولد ایم زلفن ملک اور 25 سالہ سفیان ولد ایم انعام الیاس کو گولی مار دی گئی۔ عثمان کے دائیں ہاتھ میں اور سفیان کو دائیں ٹانگ میں چوٹ لگی ہے۔ دونوں محکمہ جل شکتی میں یومیہ اجرت پر کام کر رہے تھے۔ دونوں کارکنوں کو گولی لگنے سے زخم آئے ہیں تاہم ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔ دونوں زخمیوں کو جے وی سی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب جموں و کشمیر میں غیر کشمیریوں پر فائرنگ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس سے پہلے بھی کئی بار غیر کشمیری شہریوں کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا ہے۔ گزشتہ ہفتے بٹاگنڈ ترال میں فائرنگ سے ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی تھی۔ اسے زخمی حالت میں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ حال ہی میں یہ تیسرا واقعہ تھا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آج کے واقعے کے حوالے سے حال ہی میں کل چار ایسے معاملے سامنے آئے ہیں، جن میں دہشت گرد غیر کشمیریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
جموں و کشمیر میں منظم دہشت گردی میں کمی آنے کے بعد ٹارگٹ کلنگ کے واقعات مسلسل منظر عام پر آ رہے ہیں۔ گزشتہ سال بھی دہشت گردوں نے مختلف علاقوں میں غیر کشمیریوں کو چن چن کر قتل کیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز
قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
شارخ خان 59 سال مکمّل کر 60 ویں سال میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

6 گھنٹے ago
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार