• Home
اتوار, اکتوبر 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راجیہ سبھا کی 12 سیٹوں کے لئے انتخاب کا اعلان

ووٹنگ 3 ستمبر کو ہوگی اور 6 ستمبر سے قبل سبھی انتخابی عمل مکمل کر لیے جائیں گے

by Qaumi Tanzeem
اگست 7, 2024
in قومی خبریں
0
راجیہ سبھا کی 12 سیٹوں کے لئے انتخاب کا اعلان

نئی دہلی : راجیہ سبھا کی 12 خالی سیٹوں پر انتخاب کا اعلان الیکشن کمیشن کے ذریعہ آج کر دیا گیا۔ دی گئی جانکاری کے مطابق سبھی سیٹوں کے لیے ووٹنگ 3 ستمبر کو ہوگی اور 6 ستمبر سے قبل سبھی انتخابی عمل مکمل کر لیے جائیں گے۔ اس انتخاب سے متعلق نوٹیفکیشن 14 اگست کو جاری کیا جائے گا، 21 اگست کو پرچۂ نامزدگی داخل کیا جائے گا اور پھر 22 اگست کو اسکروٹنی ہوگی۔
الیکشن کمیشن کے ذریعہ جاری پریس نوٹ میں بتایا گیا ہے کہ 26 اگست تک آسام، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور تریپورہ سے راجیہ سبھا سیٹوں کے لیے داخل پرچۂ نامزدگی واپس لیے جا سکیں گے۔ علاوہ ازیں بہار، ہریانہ، تلنگانہ، اڈیشہ اور راجستھان سے راجیہ سبھا سیٹوں کے لیے داخل پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 27 اگست ہوگی۔ کمیشن نے بتایا ہے کہ 3 ستمبر کی صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ووٹنگ ہوگی۔ بعد ازاں ایک گھنٹے میں ووٹ شماری کا عمل انجام پا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
دہلی میں سرکاری اسکول کی 12 ویں کی طالبہ نے خود کو لگائی آگ، موقع پر ہی موت

کینیڈا میں سمندری طوفان ’لی‘ کی وجہ سےبجلی غائب
قومی خبریں

خلیج بنگال میں سمندری طوفان کا خطرہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
دہلی ہائی کورٹ سے آئسا صدر نیہا بورا کی عرضی خارج
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ سے آئسا صدر نیہا بورا کی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 23, 2026
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
قومی خبریں

سعودی عرب میں پھنسے تقریباً 3 ہزار ہندوستانی عمرہ زائرین وطن واپس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 22, 2026
دہلی میں علماء و فارغینِ مدارس کے کل ہند پانچ روزہ اجتماع کا آغاز

Next Post
نئے وقف بل میں تمام طبقوں کی نمائندگی کاانتظام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

4 گھنٹے ago
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार