• Home
ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

جے پی نڈا نے ’ایل جے پی آر‘ کو این ڈی اے کا اہم حصہ قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2023
in قومی خبریں
0
چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

نئی دہلی: چراغ پاسوان اور بھارتیہ جنتا پارٹی بہار کی سیاست میں ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے، یہ تقریباً طے پا گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے ہی بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر نتیا نند رائے نے چراغ پاسوان سے ملاقات کی تھی۔ اب بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے انہیں ایک خط لکھا ہے جس میں انہیں 18 جولائی کو ہونے والی این ڈی اے میٹنگ میں مدعو کیا گیا ہے۔ اس خط میں جے پی نڈا نے چراغ پاسوان کی پارٹی لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کو این ڈی اے کا ایک اہم حصہ قرار دیا ہے۔

جے پی نڈا نے اپنے خط میں چراغ پاسوان سے کہا کہ آپ کی پارٹی لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس پاسوان) این ڈی اے کی ایک اہم شراکت دار ہے۔ این ڈی اے کی میٹنگ 18 جولائی 2023 کو دہلی کے ہوٹل اشوکا میں وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آپ کو اس میٹنگ میں دل کی گہرائیوں سے مدعو کیا جاتا ہے۔ این ڈی اے کے ایک اہم شراکت دار کے طور پر آپ کے کردار اور تعاون نے نہ صرف اتحاد کو مضبوط کیا ہے بلکہ ملک کی ترقی کے سفر کو بھی مضبوط کیا ہے۔

خیال رہے کہ اکتوبر 2020 میں چراغ پاسوان کی موت کے بعد ان کے چچا پشوپتی پارس نے پارٹی پر دعویٰ ٹھوک دیا تھا۔ مودی حکومت میں انہیں وزیر بنایا گیا لیکن اب لوک سبھا انتخابات 2024 سے پہلے بی جے پی نے ایک بار پھر چراغ پاسوان کو ساتھ لینے کے واضح اشارے دیئے ہیں۔ اس کے علاوہ چراغ پاسوان کے پاس کوئی اور چارہ بھی نظر نہیں آتا!

اب خبریں ہیں کہ چراغ پاسوان کو مودی حکومت میں وزارتی عہدہ دیا جا سکتا ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو یقینی طور پر پشوپتی کمار پارس کی موجودگی پر سوال اٹھیں گے۔ خبریں یہاں تک ہیں کہ چراغ پاسوان اگلے لوک سبھا انتخابات میں یا تو خود اپنے چچا پشوپتی کے خلاف الیکشن لڑ سکتے ہیں یا حاجی پور لوک سبھا سیٹ سے اپنی پارٹی کے کسی بڑے چہرے کو میدان میں اتار سکتے ہیں۔ رام ولاس پاسوان اس سیٹ سے 8 بار ایم پی منتخب ہوئے تھے۔ چراغ فی الحال جموئی سے ایم پی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان
قومی خبریں

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت
قومی خبریں

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

مظاہرہ سے قبل دہلی آنے والی سبھی میل-ایکسپریس ٹرینیں رد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی عائد ہوگی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
قومی خبریں

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
Next Post
حکمت، دانائی اور اخلاق حسنہ مومن کا زیور: محمد بن عبدالکریم عیسیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

12 گھنٹے ago
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार