• Home
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کٹھوعہ حملے میں شہید ہونے والے پانچوں فوجی اتراکھنڈ کے تھے

اطلاع ملتے ہی پوری ریاست میں سوگ کی فضاچھا گئی۔وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے افسوس کا اظہارکیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2024
in قومی خبریں
0
کٹھوعہ حملے میں شہید ہونے والے پانچوں فوجی اتراکھنڈ کے تھے

دہرادون: جموں و کشمیر کے کٹھوعہ میں پیر کی سہ پہر دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے پانچوں فوجیوں کا تعلق اتراکھنڈ سے ہے۔ اطلاع ملتے ہی پوری ریاست میں سوگ کی فضا چھا گئی۔ وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے غم کا اظہار کرتے ہوئے ایشور سے پرارتھنا کی ہے کہ وہ شہداء کی مقدس روحوں کو اپنے چرنوں میں جگہ دے۔
دہشت گردانہ حملے میں کیرتی نگر بلاک کے تھاٹی ڈگر کے رائفل مین آدرش نیگی، رودرپریاگ کے نائب صوبیدار آنند سنگھ، لانس ڈون حولدار کمل سنگھ، ٹہری گڑھوال کے نائیک ونود سنگھ، رائفل مین انوج نیگی نے اپنی جانوں کی قربانی دی ہے۔ اطلاع ملتے ہی گھر والوں کا رو رو کر برا حال ہے اور گاؤں میں لوگ صدمے میں ہیں۔واضح رہے کہ دہشت گردوں نے جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے بلور ضلع میں بدنوٹا کے برنود علاقے میں جینڈا نالے کے قریب فوج کی ایک گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا۔ دہشت گردوں کے حملے میں 5 فوجی شہید جبکہ 5 شدید زخمی ہو گئے۔ ہائی الرٹ اور حملے کے ان پٹ کے درمیان جموں و کشمیر میں ایک ماہ میں یہ سب سے بڑا دہشت گرد حملہ کیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز
قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

Next Post
کانونٹ اسکول میں خاتون ٹیچرکے ساتھ پرنسپل کا رومانس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

9 گھنٹے ago
میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार