• Home
پیر, اکتوبر 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اردو تحریک میں اہم کردار ادا کرنے والی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہی اردو حاشیہ پر

تعلیمی سال 2022-23 میں شعبہ اردو میں پی ایچ ڈی کے داخلے کے لئے ایک بھی سیٹ جاری نہیں کی گئی ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2023
in قومی خبریں
0
اردو تحریک میں اہم کردار ادا کرنے والی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہی اردو حاشیہ پر

نئی دہلی : اردو تحریک میں اہم کردار ادا کرنے والی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہی اردو حاشیہ پر ہے ۔ عالم یہ ہے کہ موجودہ تعلیمی سیشن کے پی ایچ ڈی کورس میں اردو کی نشستیں صفر کردی گئی ہیں۔ اے ایم یو میں اردو کی سیٹیں صفر کرنے پر لوگوں نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب شعبہ اردو کے سربراہ کا کہنا تھا کہ وہ اس حوالے سے یونیورسٹی انتظامیہ سے خط و کتابت کر رہے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پی ایچ ڈی میں اردو کی نشستیں جلد ہی بحال ہو جائیں گی۔

امر اجالا ڈاٹ کام کی ایک رپورٹ کے مطابق تعلیمی سال 2022-23 میں شعبہ اردو میں پی ایچ ڈی کے داخلے کے لئے ایک بھی سیٹ جاری نہیں کی گئی ہے۔ اے ایم یو کے شعبہ اردو میں پی ایچ ڈی کی نشستیں صفر ہونے سے ان طلبہ کی پیشانیاں بڑھ گئی ہیں، جو برسوں سے داخلے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ریسرچ کی تیاری کر رہے ایک طالب علم عبدالوحید نے بتایا کہ اے ایم یو کی طرف سے جاری نوٹس میں اردو میں ریسرچ کے لئے ایک بھی سیٹ جاری نہیں کرنا افسوسناک ہے۔ سیشن ایک سال پیچھے چل رہا ہے۔

ایک دیگر طالب علم توحید نے بتایا کہ اردو میں ریسرچ کے لئے ایک بھی سیٹ نہیں ہونے کی وجہ سے طلبہ میں بے چینی پیدا ہوگئی ہے۔ وہ دو سال سے مسلسل تیاری کر رہے تھے ۔ شعبہ اردو میں 150 طلبہ مختلف موضوعات پر ریسرچ کر رہے ہیں۔ ایک پروفیسر اپنی رہنمائی میں آٹھ طلبہ کو ہی پی ایچ ڈی کرا سکتے ہیں ۔ محکمہ میں 18 میں سے 14 اسامیاں خالی ہیں۔

وہیں اے ایم یو کے شعبہ اردو کے سربراہ پروفیسر محمد علی جوہر نے کہا کہ اردو میں ریسرچ کے لئے سیٹ کا انتظام کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ اس پر غور کیا جا رہا ہے۔ جبکہ پی آر او عمر پیر زادہ کا کہنا ہے کہ فی الحال مجھے شعبہ اردو کی سیٹیں صفر کم کرنے کا علم نہیں۔ اس بارے میں انتظامیہ سے رابطہ کرنے کے بعد ہی بتایا جا سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

اکتوبر 11, 2026
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

Next Post
آئی ٹی پی او کمپلیکس میں ہون پوجن میں وزیر اعظم نریندر مودی  کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

5 گھنٹے ago
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت کا فیصلہ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार