• Home
جمعرات, اگست 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘آج سے شروع

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    ٹیوشن پڑھنے گئے بھائی بہن کی موت

    مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ  میں بہار کے 11 افرادہلاک

    مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ میں بہار کے 11 افرادہلاک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

بہار، جھارکھنڈ، اوڈیشہ، مغربی بنگال، چھتیس گڑھ میں شدید بارش کو لے کر الرٹ جاری

انڈمان اور نکوبار جزائر گروپ میں گرج، بجلی اور 50-40 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ زیادہ تر مقامات میں بارش ممکن

by Qaumi Tanzeem
جون 24, 2025
in قومی خبریں
0
زیر تعمیر اپارٹمنٹ کی دیوار گرنے سے 7 مزدوروں کی موت

 مغربی مدھیہ پردیش میں الگ الگ مقامات پر شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ اس دوران بہار، جھارکھنڈ، اوڈیشہ، مغربی بنگال، چھتیس گڑھ میں بھی الگ الگ مقامات پر شدید بارش کو لے کر الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ انڈمان اور نکوبار جزائر گروپ میں گرج، بجلی اور 50-40 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ زیادہ تر مقامات میں بارش ہو سکتی ہے۔

24 سے 29 جون کے دوران کونکن اور گوا، وسط مہاراشٹرا، گجرات ریاست میں الگ الگ علاقوں میں شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ وہیں اگلے تین دن جموں و کشمیر، مظفر آباد، پنجاب، ہریانہ میں الگ الگ مقامات پر بھی زوردار بارش ہو سکتی ہے۔ دہلی میں مانسون 27 جون تک پہنچنے کا امکان ہے۔ حالانکہ اس سے پہلے ہی محکمہ موسمیات کی طرف سے دہلی کے لیے بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ پیر کی شام یہاں کئی علاقوں میں بارش بھی ہوئی جس سے موسم کافی سہانا ہوگیا اور لوگوں کو شدید گرمی سے کچھ راحت ملی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج دہلی کا درجہ حرارت 36 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم 26 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ اگلے تین دن تیز بارش کے ساتھ آندھی طوفان چلنے کا اندیشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ دہلی میں مانسون 27 جون تک پہنچنے کا امکان ہے۔ حالانکہ اس سے پہلے ہی محکمہ موسمیات کی طرف سے دہلی کے لیے بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ پیر کی شام یہاں کئی علاقوں میں بارش بھی ہوئی جس سے موسم کافی سہانا ہوگیا اور لوگوں کو شدید گرمی سے کچھ راحت ملی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج دہلی کا درجہ حرارت 36 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم 26 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ اگلے تین دن تیز بارش کے ساتھ آندھی طوفان چلنے کا اندیشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔پہاڑی ریاستوں کی بات کی جائے تو ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں بھی بارش کو لے کر الرٹ ہے۔ اتراکھنڈ میں مسلسل ہو رہی بارش کی وجہ سے چار دھام یاترا پر جانے والے عقیدت مندوں سے موسم کی پیش گوئی دیکھ کر سفر کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔ کیونکہ بارش کے بعد پہاڑی سے گرے پتھر کی وجہ سے پیرکو بھی بدری ناتھ قومی شاہراہ کچھ وقت کے لیے رکاوٹ کا شکار رہی۔

مغربی اتر پردیش، مشرقی راجستھان، ہریانہ، پنجاب میں بارش ہونے اور بجلی چمکنے کے ساتھ 40-30 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ آج (24 جون) آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ اور اروناچل پردیش میں شدید بارش کے آثار ہیں۔ اگلے سات دنوں کے دوران شمال مشرقی ہند میں کئی جگہوں پر بارش دیکھنے کو مل رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اعلیٰ حضرت کی زندگی انسانیت، محبت اور بھائی چارے کی مثال – عمران پرتاپ گڑھی
قومی خبریں

اعلیٰ حضرت کی زندگی انسانیت، محبت اور بھائی چارے کی مثال – عمران پرتاپ گڑھی

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2025
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

دیوالی اورچھٹ پر 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2025
جون میں 1.61 لاکھ کروڑ روپے جی ایس ٹی کی وصولی
قومی خبریں

جی ایس ٹی سلیب 4 سے گھٹا کر 2 کرنے کی تجویز منظور

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2025
بہار کو نہیں ملے گاخصوصی ریاست کا درجہ
قومی خبریں

لوک سبھا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2025
چاندی پورمیں اگنی-5 میزائل کا  کامیاب تجربہ
قومی خبریں

چاندی پورمیں اگنی-5 میزائل کا کامیاب تجربہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
نائب صدر کیلئے جسٹس سدرشن ریڈی اپوزیشن کے امیدوار
قومی خبریں

نائب صدر کیلئے جسٹس سدرشن ریڈی اپوزیشن کے امیدوار

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
Next Post
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

راوی کی ذات پوچھنے پر اکھلیش چراغ پا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اعلیٰ حضرت کی زندگی انسانیت، محبت اور بھائی چارے کی مثال – عمران پرتاپ گڑھی

اعلیٰ حضرت کی زندگی انسانیت، محبت اور بھائی چارے کی مثال – عمران پرتاپ گڑھی

4 گھنٹے ago
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک

دیوالی اورچھٹ پر 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem