• Home
بدھ, دسمبر 24, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کیجریوال کی طرف سے اجمیر شریف چادر روانہ

دہلی کے وزیر اعلیٰ نے بھائی چارہ، امن اور ملک کی ترقی کیلئے دعاء کی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2024
in قومی خبریں
0
کیجریوال کی طرف سے اجمیر شریف چادر روانہ

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیریؒ کے 812ویں سالانہ عرس کے موقع پر چادر بھیجی۔ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی طرف سے بھیجی گئی یہ مقدس چادر دہلی اسٹیٹ عرس کمیٹی کی جانب سے حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری کی درگاہ پر پیش کی جائے گی۔ چادر بھیج کر وزیراعلیٰ نے پورے ملک میں بھائی چارے، امن اور ملک کی ترقی کے لیے دعاء کی۔وزیر اعلیٰ کے دفتر نے اس سلسلے میں ٹویٹ کر کے جانکاری دی ہے۔ ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے 812ویں سالانہ عرس کے موقع پر حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ اجمیر شریف کی درگاہ کو مقدس چادر پیش کی۔ انہوں نے بھائی چارہ، امن اور ملک کی ترقی کیلئے دعاء کی۔
اروند کیجریوال نے چادر کے ساتھ بھیجے گئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پورے ملک میں سماجی بھائی چارے کو فروغ دینا چاہیے، اس سے ملک مضبوط ہوتا ہے۔ خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ نے بھی یہی پیغام دیا ہے۔ انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ دہلی کے ساتھ ساتھ ہندوستان بھر میں رہنے والے لوگوں کی زندگی آسان ہو جائے۔ حکومتوں کو چاہیے کہ وہ عوام کے لیے کام کریں اور لوگوں کی زندگیوں کو آسان بنائیں۔ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے خواہش ظاہر کی ہے کہ دہلی اور پورا ملک ترقی کرے اور ہندوستان پوری دنیا میں اپنا نام روشن کرے۔
واضح رہے کہ حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیریؒ کے 812ویں سالانہ عرس کے موقع پر وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی جانب سے بھیجی گئی چادر کو دہلی اسٹیٹ عرس کمیٹی کے چیئرمین ایف آئی اسماعیلی کے علاوہ پرویز نور، محمد اسلام الدین، وقار خان بھوپالی، اجمل اقبال، فہیم الدین سیفی، عمران، عابد علی، معروف سمیت کمیٹی کے دیگر اراکین درگاہ میں پیش کریں گے۔قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال بھی وزیر اعلی اروند کیجریوال نے حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کے 811ویں سالانہ عرس کے موقع پر ایک خاص قسم کی چادر پیش کی تھی۔ اروند کیجریوال ایک روایت کے طور پر ہر سال عرس پر چادر پیش کرتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پنجاب میں ایک اور نوجوان باڈی بلڈر کی موت
قومی خبریں

پنجاب میں ایک اور نوجوان باڈی بلڈر کی موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی کامیابی میں ایک اور باب کا اضافہ
قومی خبریں

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی کامیابی میں ایک اور باب کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، دہلی پولیس کی تحقیقات شروع
قومی خبریں

انشورنس پالیسی کے نام پر فراڈ کرنے والے بڑے گروہ کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد
قومی خبریں

اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
یمنا ایکسپریس وے پر کسان مہاپنچایت منعقد
قومی خبریں

یمنا ایکسپریس وے پر کسان مہاپنچایت منعقد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں شدید سردی اور گھنا کہرا جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
Next Post
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا

موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

20 سال بعد ساتھ آئے ’ٹھاکرے برادران

20 سال بعد ساتھ آئے ’ٹھاکرے برادران

2 گھنٹے ago
پنجاب میں ایک اور نوجوان باڈی بلڈر کی موت

پنجاب میں ایک اور نوجوان باڈی بلڈر کی موت

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem