• Home
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جموں و کشمیرمیں تین دہائیوں بعد میں محرم کا جلوس روایتی راستےسے نکالنے کی اجازت

شیعہ بھائیوں کے مذہبی جذبات کو مدنظر رکھتے ہوئے جلوس کی اجازت دینے کا انتظامیہ کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2023
in قومی خبریں
0
جموں و کشمیرمیں تین دہائیوں بعد میں  محرم کا جلوس روایتی راستےسے نکالنے کی اجازت

سری نگر۔ جموں کشمیر انتظامیہ نے تین دہائیوں بعد شیعہ کمیونٹی کی جانب سے محرم کاجلوس کو روایتی راستے گروبازار سے سری نگر میں ڈال گیٹ تک نکالنے کی مانگ کو انتظامیہ نے تسلیم کرلیاہے‘ ایک عہدیدار نے اپنے ایک بیان میں یہ بات بتائی ہے۔
کشمیرکے ڈویثرنل کمشنر وجئے کمار بیدھوری نے کہاکہ شیعہ بھائیوں کے مذہبی جذبات کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظامیہ نے جمعرات کو جلوس کی اجازت دینے کا فیصلہ کیاہے۔انہوں نے کہاکہ ”میں شیعہ بھائیوں اورکشمیری عوام کو مبارکباد پیش کرتاہوں جو اپنے پیار کے لئے مشہور ہیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ یہ موجودہ پرامن ماحول میں ان کی شراکت کی وجہہ سے ہے جس کی وجہہ سے انتظامیہ کو یہ تاریخی فیصلہ لیناآسان بنا۔
انتظامیہ نے تمام گروپوں کے شیعہ مسلم کمیونٹی کے نمائندوں او رگرو بازار کی مقامی کمیٹی کے ساتھ کئی دور کی بات چیت کے بعد تمام اسٹیک ہولڈرزکی طرف سے یقینی دہانی کراتی ہے کہ مقدس مذہبی تقریب کا انعقاد اورپرامن طریقے سے کیاجائے گا۔اسی مناسبت سے سکیورٹی کے انتظامات پورے کئے جائیں گے اور عوام الناس بالخصوص شیعہ برداری کے افراد کومطلع کیاجاتا ہے کہ سوائے گرو بازار سے نکلنے والے جلوس کے کسی کو بھی انفرادی یااجتماعی طور پرکسی دوسرے جلوس کو سڑک پر نکالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
جوکوئی بھی خلاف ورزی کریگا اس کے ساتھ قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا۔ جمعرات کے روزکام کے دن کومد نظر رکھتے ہوئے اورعام لوگوں کو مشکلات سے بچانے کے لئے جلوس کا وقت صبح 6تا8بجے رکھا گیاہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز
قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

Next Post
جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں میڈیکل کالج میں داخلے اگلے سال سے شروع ہو نے کی امید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

4 گھنٹے ago
میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार