• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سیاسی رہنمائوں کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات کا دور تیز

نریندرمودی کے حملے کے بعدنوین پٹنائک نے وزیر اعظم کو بنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2024
in قومی خبریں
0
سیاسی رہنمائوں کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات کا دور تیز

بھونیشور:لوک سبھا انتخابات کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات کا دور تیز ہوگیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ یعنی 11 مئی کو اڈیشہ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ریاست کے وزیر اعلی نوین پٹنائک اور بی جے ڈی پر سخت حملہ کیا تھا ۔ اس کے بعد اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ نوین پٹنائک نے بھی ایک ویڈیو جاری کیا اور وزیر اعظم مودی سے کئی سوال پوچھے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اگلے 10 سالوں میں اڈیشہ کے لوگوں کا دل نہیں جیت سکے گی، 10 جون کو حکومت بنانے کو توچھوڑ دے۔
وزیر اعظم مودی پر طنز کرتے ہوئے، وزیر اعلیٰ نوین پٹنائک نے کہا، "اڈیشہ کے لوگ اچھی طرح جانتے ہیں کہ مجھے پچھلے 24 سالوں سے کیا یاد ہے اور کیا نہیں، لیکن وزیر اعظم، کیا آپ کو اڈیشہ یاد ہے؟” اس سے قبل ہفتہ کو بالانگیر میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا تھا کہ وزیر اعلیٰ ریاست سے بالکل الگ تھلگ ہیں اور وہ کانٹا بنجی کے 10 گاؤں کے نام بھی نہیں بتا سکتے، جو اس الیکشن میں ان کی دوسری نشست ہے۔وزیر اعظم مودی پر طنز کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نوین پٹنائک نے کہا، "اڑیہ ایک کلاسیکی زبان ہے، لیکن آپ اسے بھول گئے، آپ نے ملک بھر میں ثقافت کے لیے 1000 کروڑ روپے مختص کیے، لیکن آپ نے اڑیہ کے لیے ایک روپیہ بھی مختص نہیں کیا ۔ اڑیہ موسیقی کو کلاسیکی درجہ دینے کے لیے بھی ہمارے مطالبہ کونظر انداز کیا گیا ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال
قومی خبریں

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
Next Post
مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

4 گھنٹے ago
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार