• Home
ہفتہ, جنوری 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مودی واشنگ مشین اورمودی واشنگ پاؤڈرکا اشتہارسوشل میڈیا پر وائرل

بدعنوان لیڈروں کی بی جے پی میں شمولیت اور پھر ان کے بے داغ ہو جانے پرکانگریس کا طنز

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2024
in قومی خبریں
0
مودی واشنگ مشین اورمودی واشنگ پاؤڈرکا اشتہارسوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی : کانگریس نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو اشتہار شیئر کیا ہے جس میں دیگر پارٹیوں کے بدعنوان لیڈروں کی بی جے پی میں شمولیت، اور پھر ان کے بے داغ ہو جانے پر طنز کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ’مودی واشنگ مشین‘ اور ’مودی واشنگ پاؤڈر‘ کا تذکرہ کیا گیا ہے جو داغدار سے داغدار لیڈر کو حب الوطن اور صاف ستھرا بنا دیتے ہیں۔
ویڈیو میں بیک گراؤنڈ سے آواز دیا گیا ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ ’’جی ہاں مترو، آ گیا، آ گیا… لوک سبھا چناؤ کے اس تہوار میں ’مودی واشنگ مشین‘۔ اس کی قیمت ہے محض 8552 کروڑ روپے، جو آن ہوتے ہی چندہ اسپن کرتا ہے اور جھٹ سے محفوظ دھندا دیتا ہے۔‘‘ اس میں مزید بتایا گیا ہے کہ ’’اس کی بھاجپا آئی ٹی سیل ٹیکنالوجی اسے بناتی ہے دَمدار۔ جدید گودی میڈیا فیچر سے لیس یہ مشین بدعنوانی کے ہر داغ کو مٹانے میں اہل ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں ای ڈی/سی بی آئی کی بدبو نہ رہے اور یہ ضدی گھوٹالے باز ایک صاف محب وطن ہو جائیں، تو جمہوریت کے پانی میں فوراً گھولنا نہ بھولیں ’واشنگ پاؤڈر مودی‘ جو اس مشین کے ساتھ ملے گا بالکل مفت، مفت، مفت۔ تو انتظار کس بات کا دوستوں؟ آج ہی گھر لے آئیں ’مودی واشنگ مشین‘۔ آفر صرف لوک سبھا انتخاب 2024 تک۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شمالی ہندوستان میں سردی سے فی الحال کوئی راحت نہیں
قومی خبریں

شمالی ہندوستان کے بڑے حصے میں سردی کی نئی لہر کی پیش گوئی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع

یومِ جمہوریہ کے پیشِ نظر ملک بھر میں متعلقہ ایجنسیاں ہائی الرٹ

جنوری 23, 2026
یومِ پیدائش پر سبھاش چندر بوس کوکانگریس کے سرکردہ رہنماؤں کا خراجِ عقیدت

کیرالہ میں پہلی بار امرت بھارت ایکسپریس سروس کا  آغاز

سمن نظرانداز کرنے کا معاملہ: کیجریوال اور امانت اللہ خان عدالت سے بری

جنوری 22, 2026
Next Post
مدینہ منورہ بس سروس منصوبے سے اب تک پانچ لاکھ افراد کو استفادہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شمالی ہندوستان میں سردی سے فی الحال کوئی راحت نہیں

شمالی ہندوستان کے بڑے حصے میں سردی کی نئی لہر کی پیش گوئی

10 گھنٹے ago
قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार