• Home
جمعرات, نومبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ملک کے اسکولوں میں طلبا کے داخلہ میں زبردست گراوٹ

تعلیمی سال 24-2023 میں ملک بھر کے اسکولوں میں داخلہ میں 37 لاکھ کی کمی آئی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2025
in قومی خبریں
0
ہم اسکول جانا چاہتے ہیں مگر خوف یہ ہے کہ کوئی بم ہمارے سروں پر آگرے گا

ملک کے اسکولوں میں طلبا کے داخلہ میں زبردست گراوٹ آئی ہے۔ یہ جانکاری وزارت تعلیم کی یونافائیڈ ڈسٹرکٹ انفارمیشن سسٹم فار ایجوکیشن (یو ڈی آئی ایس ای) کی ایک رپورٹ سے سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق تعلیمی سال 24-2023 میں ملک بھر کے اسکولوں میں داخلہ میں 37 لاکھ کی کمی آئی ہے۔ یہ کمی ایس سی، ایس ٹی، او بی سی اور لڑکیوں کے زمرہ میں سب سے زیادہ ہے۔ درجہ نویں سے بارہویں میں یہ کمی 17 لاکھ سے زیادہ ہے۔ حالانکہ پری پرائمری کے داخلہ میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پرائمری، اپر پرائمری اور ہائر سکینڈری اسکولوں میں طلبا داخلہ میں 37.45 لاکھ کی کمی درج کی گئی ہے۔ سال 24-2023 میں مجموعی داخلہ 24.80 کروڑ تھا۔ اس سے پہلے سال 23-2022 میں 25.17 کروڑ تو سال 22-2021 میں قریب 26.52 کروڑ تھا۔ اس طرح سال 23-2022 کے مقابلے میں سال 24-2023 میں اس اعداد و شمار میں 37.45 لاکھ کی کمی درج کی گئی ہے۔ حالانکہ فیصد میں یہ صرف 1.5 ہے۔ طلبا کی تعداد میں 16 لاکھ کی کمی جبکہ طالبات کی تعداد میں 21 لاکھ کی گراوٹ درج کی گئی ہے۔

حالانکہ افسروں نے واضح کیا ہے کہ اعداد و شمار میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کچھ حقیقی تبدیلی دیکھی گئی ہے کیونکہ الگ الگ طلبا بنیاد بنائے رکھنے کی یہ قواعد 22-2021 یا اس سے پہلے کے سالوں سے الگ، انوکھی اور غیر موازنہ ہے۔

ایک سینئر افسر نے بتایا کہ انفرادی طلبا-وار اعداد و شمار تعلیمی نظام کے حقیقت پسندانہ اور زیادہ درست تصویرکو ظاہر کرتا ہے، جس کے تحت قومی سطح پر پہلی بار کوشش کی جا رہی ہے جو 22-2021 تک جمع کیے گئے اسکول-وار مربوط ڈیٹا سے الگ ہے۔ اس لیے ڈیٹا مختلف تعلیمی اشارات جیسے جی ای آر، این ای آر، ڈراپ آؤٹ شرحوں وغیرہ پر گزشتہ رپورٹوں سے سختی سے قابل موازنہ نہیں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2026
ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم
قومی خبریں

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2026
سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام
قومی خبریں

سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2026
اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی  مردم شماری کا کام کریں گے
قومی خبریں

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی مردم شماری کا کام کریں گے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں فضائی آلودگی بدترین سطح میں داخل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2026
بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی
قومی خبریں

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
Next Post
بجٹ 2025 کے لیے جماعت اسلامی ہندکا حکومت کو 16 نکاتی مشورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

12 گھنٹے ago
ریپبلکن پارٹی کی انتخابی شکست کی بڑی وجہ ایران جنگ : جے ڈی وینس

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार