• Home
جمعرات, اکتوبر 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ریزرویشن کا مطالبہ کر رہے جاٹ طبقہ کی جانب سے احتجاج تیز کرنے کا منصوبہ

7 فروری تک بات چیت کے لیے مدعو نہ کئے جانے پر ممبئی-دہلی ریلوے ٹریک بلاک کر دیں گے

by Qaumi Tanzeem
فروری 6, 2024
in قومی خبریں
0
ریزرویشن کا مطالبہ کر رہے جاٹ طبقہ کی جانب سے احتجاج تیز کرنے کا منصوبہ

جئے پور: راجستھان کے جئے پور میں ریزرویشن کا مطالبہ کر رہے جاٹ طبقہ نے اب اپنا دھرنا و مظاہرہ تیز کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔ جاٹ طبقہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر مرکزی حکومت کی طرف سے انھیں 7 فروری تک بات چیت کے لیے مدعو نہیں کیا گیا تو وہ راجستھان کے بھرت پور ضلع میں ممبئی-دہلی ریلوے ٹریک کو بلاک کر دیں گے۔جاٹ لیڈر نیم سنگھ فوجدار نے جاٹ ریزرویشن کو لے کر مرکزی حکومت کے مایوس کن رویہ کی تنقید کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’’یہ جاٹ طبقہ کے ’مہاپڑاؤ‘ (دھرنا) کا بیسواں دن ہے۔ اب ہم نے آئندہ 7 فروری کو دوپہر 12 بجے دہلی-ممبئی ریلوے ٹریک کو جام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابھی تک ہمیں مرکز کی طرف سے بات چیت کے لیے کسی بھی طرح کی دعوت نہیں ملی ہے۔ لہٰذا اب جاٹ طبقہ نے ریلوے ٹریک کو بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیم سنگھ فوجدار نے مرکزی حکومت کے خلاف ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’مرکزی حکومت سے او بی سی طبقہ کو ریزرویشن دلانے کے مطالبہ کو لے کر اس تحریک کی شروعات 17 جنوری کو ہوئی تھی۔ اتوار کو جاٹ طبقہ نے مرکزی حکومت کو متنبہ کرنے کے بعد بھوک ہڑتال شروع کی تھی، جس میں ہزاروں نے لوگوں نے شرکت کی۔ یہ بھوک ہڑتال تین دنوں تک جاری رہے گی۔ اگر ہمارے مطالبات کی فراہمی نہیں ہوئی تو ہم ریلوے ٹریک پر مظاہرہ شروع کریں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اکھلیش کے ساتھ یوگی کے وزیر کی تصویر منظر عام پر
قومی خبریں

اکھلیش کے ساتھ یوگی کے وزیر کی تصویر منظر عام پر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت
قومی خبریں

وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

راج اور ادھو  کا4  اکتوبر کو ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف مشترکہ مارچ نکالنے کا اعلان

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج
قومی خبریں

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
Next Post
مغربی چمپارن میں مڈ ڈے میل کھانے سے 184بچے بیمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اکھلیش کے ساتھ یوگی کے وزیر کی تصویر منظر عام پر

اکھلیش کے ساتھ یوگی کے وزیر کی تصویر منظر عام پر

2 منٹس ago
وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार