• Home
بدھ, اکتوبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ممبئی کی خصوصی عدالت کے ذریعے وجئے مالیا کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

ایئرلائنس کنگ فشر کے پروموٹرپرسرکاری بینک سے لیا گیا 180 کروڑ روپے کاقرض ادانہ کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2024
in قومی خبریں
0
ممبئی کی خصوصی عدالت کے ذریعے وجئے مالیا کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

ممبئی : ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے مفرور کاروباری وجئے مالیا کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹی جاری کر دیا ہے۔ یہ غیر ضمانتی وارنٹ مالیا کے خلاف انڈین اوورسیز بینک سے 180 کروڑ روپے لے کر اس کی ادائیگی نہ کرنے سے متعلق ہے۔ عدالت نے ان کے خلاف 29 جون کو غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا تھا، لیکن اس سے متعلق حکم نامہ یکم جولائی کو سامنے آیا۔عدالت نے سی بی آئی کی دلیلوں کو سننے کے بعد اور وجئے مالیا کے مفرور ہونے کی حالت کی بنیاد پر کہا کہ مالیا کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کرنے کے لیے یہ معاملہ بالکل موزوں ہے، تاکہ ان کی عدالت میں حاضری یقینی بنائی جا سکے۔ سی بی آئی نے عدالت کی سماعت کے دوران کہا کہ جانچ میں پتہ چلا ہے کہ دیوالیہ ایئرلائنس کنگ فشر کے پروموٹر وجئے مالیا نے قصداً سرکاری بینک سے لیے 180 کروڑ روپے قرض کی ادائیگی نہیں کی۔ ای ڈی کے ذریعہ جانچ کیے جا رہے منی لانڈرنگ معاملے میں وجئے مالیا پہلے ہی مفرور قرار دیے جا چکے ہیں۔ فی الحال وہ لندن میں ہیں اور برطانیہ کی حکومت سے حکومت ہند بات کر رہی ہے تاکہ انھیں ہندوستان لایا جا سکے۔
چارج شیٹ کے مطابق وجئے مالیا نے 2007 سے 2012 کے درمیان اس وقت فعال کنگ فشر ایئرلائنس کے لیے انڈین اوورسیز بینک سے 180 کروڑ روپے کا قرض لیا تھا۔ جانچ ایجنسی کا کہنا ہے کہ آر بی آئی نے 2010 میں ایس بی آئی بینک کو ہوابازی شعبہ کے لیے یکمشت ترکیب کے لیے کنگ وشر ایئرلائنس کی تجویز پر غور کرنے کی ہدایت دی تھی۔ اس کے بعد انڈین اوورسیز بینک سمیت 18 بینکوں کو یونین نے کنگ فشر ایئرلائنس کے ساتھ ایم ڈی آر اے معاہدہ کیا۔ الزام ہے کہ کنگ فشر کے پروموٹر وجئے مالیا نے دھوکہ دہی کے ارادے سے قرض ادائیگی کی ذمہ داریوں کو قصداً پورا نہیں کیا۔ اس سے بینک کو 141.91 کروڑ روپے کا نقصان ہوا اور قرض کو شیئرس میں بدلنے کے سبب 38.30 کروڑ کا اضافی نقصان ہوا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

Next Post
مہاراشٹر میں قانون ساز کونسل کے انتخابات میں ادھوٹھاکرے نے بازی ماری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

9 گھنٹے ago
دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں  کا میزائل حملہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार