• Home
بدھ, اکتوبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعےاجمیر شریف کے لئے چادرپیش

13 جنوری کوخواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر وزیر اعظم کی جانب سےچادرچڑھائی جائیگی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2024
in قومی خبریں
0
وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعےاجمیر شریف کے لئے چادرپیش

نئی دہلی : ہرسال کی طرح اس سال بھی وزیر اعظم نریندر مودی نےخواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے موقع پر  چادر مسلم وفد کے حوالے کر دی ہے جو 13 جنوری کو اجمیر شریف درگاہ پر وزیر اعظم کی جانب سےچڑھائی جائیگی۔پی ایم مودی نے خود اس سلسلے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جانکاری دی ہے اور کچھ تصویریں بھی شیئر کی ہیں۔ انھوں نے ’ایکس‘ پر کیے گئے پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’مسلم طبقہ کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ اس دوران میں نے ایک مقدس چادر انھیں پیش کی جو حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے موقع پر اجمیر شریف درگاہ پر چڑھائی جائے گی۔‘‘ جو تصویریں پی ایم مودی نے شیئر کی ہیں ان میں مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور اسمرتی ایرانی اور دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں بھی دکھائی دے رہی ہیں۔
پی ایم مودی نے اجمیر شریف درگاہ پر چڑھانے کے لیے چادر بی جے پی اقلیتی محاذ کے حوالے کی ہے۔ اقلیتی محاذ کے اراکین اس چادر کو 13 جنوری کی دوپہر اجمیر شریف درگاہ میں پیش کر سکتے ہیں۔ پی ایم مودی نے آج اقلیتی محاذ کے جن اراکین کو یہ چادر حوالے کی ہے ان میں بی جے پی اقلیتی محاذ کے صدر جمال صدیقی اور بی جے پی قومی نائب صدر طارق منصور شامل ہیں۔ ان کے ساتھ کچھ دیگر مسلم لیڈران بھی اجمیر شریف درگاہ جائیں گے۔اجمیر شریف درگاہ پر اس سال خواجہ معین الدین چشتی کا 812واں عرس منایا جا رہا ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی لوگوں کی بڑی بھیڑ اجمیر شریف درگاہ میں جمع ہوئی ہے۔ 8 جنوری کو درگاہ کے بلند دروازے پر جھنڈا چڑھانے کی رسم کے ساتھ ہی ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی یہاں آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

Next Post
اندور اور سورت سب سے صاف ستھرے شہر

اندور اور سورت سب سے صاف ستھرے شہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

8 گھنٹے ago
دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں  کا میزائل حملہ

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार