• Home
بدھ, اکتوبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کرناٹک اسمبلی میں غیر قانونی طور پر 15 منٹ تک رکن کی کرسی پر بیٹھا رہا 72 سالہ شخص! گرفتار

مارشلوں کا سامنا کرنے پر، اس شخص نے کہا کہ وہ بجٹ اجلاس میں شرکت کرنا چاہتا ہے اور اس بات پر اصرار کرتا رہا کہ وہ ایک ایم ایل اے ہے لیکن اپنے ان دعوؤں کی حمایت میں کوئی ثبوت نہیں دے پایا۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2023
in قومی خبریں
0
کرناٹک اسمبلی میں غیر قانونی طور پر 15 منٹ تک رکن کی کرسی پر بیٹھا رہا 72 سالہ شخص! گرفتار

بنگلورو: کل کرناٹک اسمبلی میں اس وقت ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جب وزیر اعلی سدارمیا ریاست کا بجٹ پیش کر رہے تھے۔ ایک شخص رکن اسمبلی کی شکل میں کرناٹک اسمبلی میں داخل ہوا اور گرفتار ی سے پہلے تقریباً 15 منٹ تک قانون ساز کی کرسی پر بیٹھا رہا۔ اس شخص کی شناخت 72 سالہ تھیپے ردرا کے طور پر کی گئی ہے اور وہ ایوان میں قانون سازوں کے درمیان غیر قانونی طور پر گھس آیا اور بعد میں اسے پولیس نے حراست میں لے لیا۔

واضح رہے سلامتی کے اعتبار سے یہ بہت ہی سنگین مسئلہ ہے۔ خبر رساں نے پولیس ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اس شخص کی شناخت کرناٹک کے چتردرگا ضلع کے رہنے والے تھیپے ردرا کے طور پر ہوئی ہے، جو مبینہ طور پر ساگر کے ایم ایل اے بیلور گوپال کرشنا کے طور پر اسمبلی میں داخل ہوا۔ وہ تھوڑی دیر کے لئے ایوان کے ہالوں میں گھومتا رہا اور جے ڈی (ایس) کے ایم ایل اے شرناگوڑا کندکور کے نوٹس میں آنے سے پہلے تقریباً 15 منٹ تک دیوادرگا ایم ایل اے کریما کی کرسی پر قابض رہا۔

کندکور کو اس عجیب آدمی پر شک ہوا اور اس نے فوری طور پر ایوان کے مارشلز کو اطلاع دی۔ ایوان کے اسپیکر کو بھی گھسنے والے کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ مارشلوں کا سامنا کرنے پر، اس شخص نے کہا کہ وہ بجٹ اجلاس میں شرکت کرنا چاہتا ہے اور اس بات پر اصرار کرتا رہا کہ وہ ایک ایم ایل اے ہے لیکن اپنے ان دعوؤں کی حمایت میں کوئی ثبوت نہیں دے پایا۔

ائع خبر کے مطابق ڈپٹی کمشنر آف پولیس (سنٹرل ڈویژن) آر سرینواس گوڑا نے کہا کہ گھسنے والے نے خود کو ایم ایل اے بتاتے ہوئے اسمبلی میں داخلہ حاصل کیا۔” مارشلز کو جب اس کی دھوکے بازی کا علم ہوا تو انہوں نے اسے پکڑ لیا اور اسے پولیس کے حوالے کر دیا۔ واضح رہے ایک پولیس افسر نے کہا کہ اسمبلی میں تعینات مارشلوں کے لیے قانون سازوں کی شناخت کرنا مشکل تھا کیونکہ بہت سے نئے چہرے منتخب ہوئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

Next Post
نوئیڈا کی عدالت نے  سیما حیدر، اس کے عاشق سچن اور سچن کے والد کو ضمانت دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

2 گھنٹے ago
دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں  کا میزائل حملہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार