• Home
ہفتہ, اگست 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اس بار بی جے پی پر 370 کا سنگ میل عبور کرنے پرمودی کا زور

پارٹی کے قومی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئےوزیر اعظم نے کہا کہ ملک ایک بڑے عزم کے ساتھ متحد ہے

by Qaumi Tanzeem
فروری 18, 2024
in قومی خبریں
0
اس بار بی جے پی پر 370 کا سنگ میل عبور کرنے پرمودی کا زور

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندرمودی نے پارٹی لیڈروں اور کارکنوں سے اگلے 100 دنوں تک نئے جوش، نئے ولولے اور نئی توانائی کے ساتھ کام کرنے کیلئے کہا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ہر طبقے، ہر معاشرے اور ہر فرقے کا اعتماد حاصل کرنا ہوگا۔ وزیراعظم مودی نے کہا کہ اگر این ڈی اے کو 400 پار لے جانا ہے تو بی جے پی کو 370 کا سنگ میل عبور کرنا ہی ہوگا۔ انہوں نے جین سنت آچاریہ ودیا ساگر کو بھی خراج عقیدت پیش کیاجن کا اتوار کوانتقال ہو گیا۔ وزیراعظم مودی سے پہلے وزیر داخلہ امت شاہ نے کنونشن میں اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا ۔ اتوار کو بی جے پی کے قومی کنونشن کا دوسرا اور آخری دن ہے۔
بی جے پی کے قومی کنونشن میں رہنماؤں اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ‘ہندوستان نے آج ہر میدان میں جو اونچائی حاصل کی ہے، اس نے ملک کو ایک بڑے عزم کے ساتھ متحد کر دیا ہے۔ یہ عزم ترقی یافتہ ہندوستان کا ہے۔ اب ملک نہ چھوٹے خواب دیکھ سکتا ہے اور نہ ہی چھوٹے عزم کرسکتا ہے۔ خواب بھی بڑے ہوں گے اور عزم بھی بڑے ہوں گے۔ یہ ہمارا خواب ہے اور ہمارا عزم بھی ہے کہ ہمیں ہندوستان کو ترقی یافتہ بنانا ہے۔
وزیراعظم مودی نے ایودھیا کے رام مندر کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت نے 5 صدیوں کا انتظار ختم کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’’میں اپنی خوشی کے لئے جینے والا شخص نہیں ہوں، میں بی جے پی سرکار کی تیسری مدت کار اقتدار کے مزے لینے کیلئے نہیں مانگ رہا، میں ملک کا عزم لے کر نکلا ہوا شخص ہوں‘‘۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے مزید کہا کہ ’’ہم تو چھترپتی شیواجی کو ماننے والے لوگ ہیں ۔ جب چھترپتی شیواجی مہاراج کی تاج پوشی ہوئی تو انہوں نے یہ نہیں کیا کہ اقتدار مل گیا تو چلو اس کا لطف اٹھاو، انہوں نے اپنا مشن جاری رکھا ‘‘۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

این ٹی اےنے ’یوجی سی نیٹ‘   2026 کے  نتائج جاری کر دیے
قومی خبریں

این ٹی اےنے ’یوجی سی نیٹ‘ 2026 کے نتائج جاری کر دیے

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2026
’رکشا بندھن‘  پر  مودی،  کھڑگے اور راہل گاندھی کی مبارکباد
قومی خبریں

’رکشا بندھن‘ پر مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2026
رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں  راہل گاندھی نے کریتی سینن کی حمایت کی
قومی خبریں

رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں راہل گاندھی نے کریتی سینن کی حمایت کی

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2026
دہلی کے مشہور ریس کلب پر بلڈوزر ۔  کلب کی 53 ایکڑ زمین پر ا ب مرکزی حکومت کا قبضہ
قومی خبریں

دہلی کے مشہور ریس کلب پر بلڈوزر ۔ کلب کی 53 ایکڑ زمین پر ا ب مرکزی حکومت کا قبضہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2026
افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی
قومی خبریں

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز
قومی خبریں

اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
Next Post
انگلینڈ کےخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیم انڈیا کی تاریخی کامیابی

انگلینڈ کےخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیم انڈیا کی تاریخی کامیابی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل

امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل

45 منٹس ago
این ٹی اےنے ’یوجی سی نیٹ‘   2026 کے  نتائج جاری کر دیے

این ٹی اےنے ’یوجی سی نیٹ‘ 2026 کے نتائج جاری کر دیے

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem