• Home
جمعرات, اپریل 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مغربی بنگال کی جیلوں میں اب تک کم از کم 196 بچوں کی پیدائش

خواتین قیدیوں کے حاملہ ہونے پر کولکتہ ہائی کورٹ کا اظہار حیرت

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2024
in ریاستی خبریں
0
مغربی بنگال کی جیلوں میں اب تک کم از کم 196 بچوں کی پیدائش

کولکاتہ:مغربی بنگال میں خاتون قیدیوں کے حاملہ ہونے کا حیرت انگیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس تعلق سے کلکتہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو ایک مفاد عامہ عرضی پر سماعت کی اور اسے ایک سنگین معاملہ بتایا۔ کلکتہ ہائی کورٹ کے سامنے پیش اس عرضی میں بتایا گیا ہے کہ جیلوں میں اپنی سزا کاٹنے کے دوران خاتون قیدی حاملہ ہو رہی ہیں۔اس درخواست پر سماعت ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ٹی ایس شیوگنامن اور جسٹس سپرتم بھٹاچاریہ کی بنچ نے کی۔ عرضی میں عدالت سے گزارش کی گئی ہے کہ اصلاح گھروں کے مرد ملازمین کو ایسے حصوں میں کام کرنے پر روک لگائی جائے جہاں خاتون قیدیوں کو رکھا جاتا ہے۔
یہ عرضی ایک ’نیائے متر‘ کے ذریعہ داخل کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ جیلوں میں اب تک کم از کم 196 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ یہ معاملہ جیل کے اندر بند خواتین کی سیکورٹی سے جڑا ہوا ہے۔ اس لیے عرضی گزار نے عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ اصلاح گھروں کے مرد ملازمین کو ان حصوں میں داخل ہونے سے پوری طرح روکا جائے جہاں خاتون قیدیوں کو رکھا جاتا ہے۔اس پورے معاملے پر چیف جسٹس شیوگنامن نے حیرانی ظاہر کی اور ایک حکم پاس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جانکاری میں لایا گیا یہ معاملہ انتہائی سنگین ہے۔ ہم ان سبھی معاملوں کو مجرمانہ امور کی سماعت کرنے والی بنچ کو منتقل کرنا مناسب سمجھتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر
بہار

24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا
بہار

سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے
بہار

سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل
بہار

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے
بہار

ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
Next Post
نوکری کے بدلے زمین کےمعاملے میں رابڑی اور میسا کو راحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے

10 گھنٹے ago
اپوزیشن پارٹیاں وقف بل کی مخالفت کریں گی

لوک سبھا میں ’خواتین ریزرویشن بل‘ پیش

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार