• Home
پیر, جون 30, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    ووٹر لسٹوں کی گھر گھرجا کر تصدیق پر غور

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

    کٹیہار میں اودھ-آسام ایکسپریس ٹرالی سے ٹکرا ئی -ٹرالی مین کی موت

    کٹیہار میں اودھ-آسام ایکسپریس ٹرالی سے ٹکرا ئی -ٹرالی مین کی موت

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    این ڈی اے کا مطلب ’نیشنل داماد آیوگ‘ :تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

جموں و کشمیر میں سرگرم ایک اور تنظیم ‘تحریک حریت پر بھی پابندی

اسلامی حکومت قائم کرنے کی ممنوعہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 31, 2023
in قومی خبریں
0
جموں و کشمیر میں سرگرم ایک اور تنظیم ‘تحریک حریت پر بھی پابندی

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر میں سرگرم ایک اور تنظیم ‘تحریک حریت کو ‘غیر قانونی تنظیم قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کردی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اس کی اطلاع دی۔ امت شاہ نے کہا کہ تحریک حریت کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت ‘غیر قانونی تنظیم قرار دیا گیا ہے۔ حکومت نے اس سے قبل ایک اور دہشت گرد تنظیم مسلم لیگ جموں و کشمیر (مسرت عالم دھڑے) کو غیر قانونی تنظیم قرار دیا تھا۔
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اتوار کو سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ یہ تنظیم جموں و کشمیر کو ہندوستان سے الگ کرنے اور اسلامی حکومت قائم کرنے کی ممنوعہ سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ یہ جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندی کو فروغ دینے کے لیے ہندوستان مخالف پروپیگنڈہ اور دہشت گردانہ سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کسی بھی فرد یا تنظیم کی ہندوستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے والے اقدامات کو ناکام بنایا جائے گا۔

خیال رہے کہ 27 دسمبر کو حکومت نے مسلم لیگ جموں کشمیر (مسرت عالم دھڑے) کو کالعدم دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق تنظیم کا لیڈر مسرت عالم بھٹ ہندوستان مخالف ایجنڈا چلاتا تھا۔ وہ وادی میں پاکستان کی حمایت میں سرگرمیاں بھی کر رہا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تاج محل میں نماز ادا کرنےسے سیاح کو روکا گیا
قومی خبریں

تاج محل کے قریب فائرنگ سے سیاح خوف زدہ

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کے خریداروں کے لیے خوشخبری

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
پُوری میں جگن ناتھ یاترا کے دوران بھگدڑ، 3 عقیدت مندوں کی موت
قومی خبریں

پُوری میں جگن ناتھ یاترا کے دوران بھگدڑ، 3 عقیدت مندوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
چار دھام یاترا پر 24 گھنٹوں کے لیے روک
قومی خبریں

چار دھام یاترا پر 24 گھنٹوں کے لیے روک

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ شیبو سورین کی حالت تشویشناک
قومی خبریں

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ شیبو سورین کی حالت تشویشناک

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2025
مٹی میں ہاتھ ، دل وطن کے ساتھ
قومی خبریں

مٹی میں ہاتھ ، دل وطن کے ساتھ

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2025
Next Post
بنارس ہندو یونیورسٹی طالبہ کی آبروریزی میں ملوث افراد گرفتار

بنارس ہندو یونیورسٹی طالبہ کی آبروریزی میں ملوث افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تاج محل میں نماز ادا کرنےسے سیاح کو روکا گیا

تاج محل کے قریب فائرنگ سے سیاح خوف زدہ

1 گھنٹہ ago
سنبھل میں مساجد سے لاؤڈ اسپیکر اتارے جانے کے بعد اذان کے لیے چھتوں کا استعمال

ممبئی کی نصف درجن مسجدوں نے اذان ایپلی کیشن رجسٹر کرایا

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem