• Home
ہفتہ, دسمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پاکستان کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں مہیشوری نامی شخص گرفتار

بنیادی طور پر پاکستان کا رہنے والامہیشوری ڈیوائز کو ہیک کرنے کے لیے جدید طریقہ کار کا استعمال کرتا تھا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 20, 2023
in قومی خبریں
0
پاکستان کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں مہیشوری نامی شخص گرفتار

نئی دہلی :گجرات انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) نے ہندوستانی فوج کے بارے میں حساس جانکاری پاکستان بھیجنے کے الزام میں آنند کے تاراپور سے لابھ شنکر مہیشوری نامی شخص کو گرفتار کیا ہے۔ افسران نے بتایا کہ مہیشوری بنیادی طور پر ایک پاکستانی شہری تھا جس نے بعدمیںہندوستانی شہریت حاصل کر لی تھی۔ اسے ہندوستانی فوج کے بارے میں حساس جانکاری پاکستان بھیجتے ہوئےپایا گیا۔افسران نے بتایا کہ مہیشوری نے ہندوستانی فوج کے افسران کے موبائل ڈیوائز کو ہیک کرنے کے لیے ایک جدید طریقہ کار کا استعمال کیا۔ بتائے گئے موبائل نمبروں کا استعمال کر کے اس نے پاکستان کو اہم جانکاریاںبھیجیں اور اس کے بدلے میں کافی پیسے کمائے۔
گجرات اے ٹی ایس کے ایس پی اوم پرکاش جاٹ نے اس معاملے پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ ’’فوج کی خفیہ جانکاری لیک کرنے کے معاملے میں ہمیں ایک ممکنہ پاکستانی ایجنٹ کے بارے میں محتاط کیا گیا تھا جو ہندوستانی فوج اور اس کے ساتھیوں کو نشانہ بنانے کے لیے ہندوستانی سم کارڈ پر واٹس ایپ کے ذریعہ سے استعمال کر رہا تھا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ رابطہ قائم کرنے پر جاسوس ایک ریموٹ ایکسس ٹروزن (آر اے ٹی) مالویئر بھیجتا تھا جو غیر ملکی کمانڈ سرور پر آگے بھیجنے کے لیے حساس ڈاٹا چرا رہا تھا۔ جانچ کرنے پر اے ٹی ایس کو پتہ چلا کہ یہ سم کارڈ جام نگر کے محمد ثقلین کے نام سے رجسٹرڈ تھا۔ اسے اجگر حاجی بھائی کے ذریعہ فعال کیا گیا تھا اور بالآخر پاکستانی سفارت خانہ سے جڑے ایک شخص کی ہدایت پر تاراپور میں مہیشوری تک پہنچایا گیا۔
مہیشوری کے پاکستان کے ساتھ طویل وقت سے چلے آ رہے رشتوں، جس میں اس کے وسیع کنبہ اور پاکستانی سفارتخانہ سے روابط شامل تھے، نے اس کی جاسوسی سرگرمیوں میں اہم کردار نبھایا۔ اسے سم پاکستان بھیجنے کے لیے کہا گیا تھا اور ہندوستانی فوج کے رشتہ داروں کو نشانہ بناتے ہوئے یہ نمبر وہاں اب بھی فعال ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر
قومی خبریں

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد
قومی خبریں

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس
قومی خبریں

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم
قومی خبریں

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول  آج سے نافذ
قومی خبریں

دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول آج سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر  پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے
قومی خبریں

دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
Next Post
مشن گگن یان کے پہلے فلائٹ ٹیسٹ کا تجربہ کامیاب

مشن گگن یان کے پہلے فلائٹ ٹیسٹ کا تجربہ کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

24 منٹس ago
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

33 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem