• Home
منگل, مئی 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

پٹنہ میں بی جے پی لیڈران پر پولیس لاٹھی چارج کا معاملہ دہلی پہنچا

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے پٹنہ کے ضلع مجسٹریٹ چندرشیکھر سنگھ اور سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ راجیو مشرا کو طلب کیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2023
in بہار
0
پٹنہ میں بی جے پی لیڈران پر پولیس لاٹھی چارج کا معاملہ دہلی پہنچا

پٹنہ :بہار کی راجدھانی پٹنہ میں بی جے پی لیڈران پر پولیس لاٹھی چارج کا معاملہ اب دہلی پہنچ گیا ہے۔ لاٹھی چارج کو لے کر لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے پٹنہ کے ضلع مجسٹریٹ چندرشیکھر سنگھ اور سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس ایس پی) راجیو مشرا کو طلب کیا ہے۔دراصل رواں سال 13 جولائی کو ریاست میں ٹیچرس کی تقرری کو لے کر بہار حکومت کے خلاف بی جے پی لیڈران و کارکنان نے مظاہرہ کیا تھا۔ اس مظاہرہ کے دوران پٹنہ پولیس نے ان پر لاٹھی چارج کر دیا تھا۔ بہار کے سارن سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ جناردن سگریوال نے اس معاملے میں لوک سبھا اسپیکر کے پاس شکایت درج کرائی تھی اور کہا تھا کہ عوامی نمائندہ ہونے کے باوجود سازش کے تحت انھیں لاٹھیوں سے بری طرح پیٹا گیا۔ اسپیکر اوم برلا کو دی گئی شکایت میں سگریوال نے بتایا تھا کہ لاٹھی چارج کے دوران انھیں مارنے کی سازش ہوئی تھی۔ اس حادثہ میں وہ بری طرح زخمی ہو گئے تھے اور انھیں کئی دنوں تک اسپتال میں علاج کرانا پڑا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع مجسٹریٹ اور ایس ایس پی کو لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے 30 اگست کو دہلی طلب کیا ہے۔ سگریوال نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے خود اس تاریخ کا تذکرہ کیا اور کہا کہ انھیں لوک سبھا اسپیکر کے پاس جواب دینا ہوگا۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے یہ بھی کہا کہ اگر کہیں بھی خصوصی استحقاق کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو اس کا جواب دینا ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
بہار

سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 24, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس
بہار

نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی
بہار

بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ
بہار

خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
Next Post
ہوشیار ! پُراسرار بخار اسکرب ٹائفس جان لیو ا ہو سکتا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت

راجستھان کے مشہور ’سب انسپکٹر بھرتی-2021‘ معاملے میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

1 گھنٹہ ago
مغربی ایشیا کی صورتحال پر گہری نظر-وزارتِ خارجہ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार