• Home
جمعہ, اپریل 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راہل گاندھی کے لداخ دورے میں 25 اگست تک کی توسیع

کانگریس رہنما20 اگست کواپنے والد اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی سالگرہ پینگونگ جھیل پر منائیں گے

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2023
in قومی خبریں
0
راہل گاندھی کے لداخ  دورے میں 25 اگست تک کی توسیع

لداخ ِ:کانگریس کے مطابق راہل اپنے والد اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی سالگرہ 20 اگست کو پینگونگ جھیل پر منائیں گے۔ راہل گاندھی نے جمعہ کو لداخ کے اپنے پہلے دورے کے دوران لیہہ میں 500 سے زیادہ نوجوانوں کے ساتھ ایک انٹرایکٹو سیشن کیا۔آرٹیکل 370 اور 35(اے)کے خاتمے اور جموں و کشمیر سے الگ ہونے کے بعد ایک نئے مرکز کے زیر انتظام علاقے کی تشکیل کے بعد راہل کا لداخ کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اس سے پہلے کل لداخ میں قیام کے دوران راہل گاندھی کارگل میموریل گئے تھے۔ انہوں نے مقامی نوجوانوں کے ساتھ ایک انٹرایکٹو پروگرام میں بھی حصہ لیا۔ انہوں نے لیہہ میں فٹ بال میچ بھی دیکھا۔
کانگریس لیہہ ضلع کے ترجمان اور ایل اے ایچ ڈی سی-لیہہ میں قائد حزب اختلاف تسیرنگ نامگیال نے کہا، ‘راہل گاندھی نے جمعہ کو لیہہ کے ایک بھرے آڈیٹوریم میں 500 سے زیادہ نوجوانوں کے ساتھ 40 منٹ طویل انٹرایکٹو سیشن کا انعقاد کیا۔کانگریس لیڈر خطے کے دو روزہ دورے پر جمعرات کو لیہہ پہنچے۔ تاہم ان کے دورے کو 25 اگست تک بڑھا دیا گیا ہے۔ راہل کا یہ دورہ اگلے سال ہونے والے عام انتخابات سے پہلے ہو رہا ہے۔
راہل گاندھی جمعرات کو لداخ پہنچے، جہاں لیہہ ہوائی اڈے پر پارٹی لیڈران اور کارکنوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اگرچہ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ نے اس سال کے شروع میں دو بار سری نگر اور جموں کا دورہ کیا تھا لیکن انہوں نے لداخ کا دورہ نہیں کیاتھا ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2026
ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے
قومی خبریں

ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
اپوزیشن پارٹیاں وقف بل کی مخالفت کریں گی
قومی خبریں

لوک سبھا میں ’خواتین ریزرویشن بل‘ پیش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
ملک میں مجوزہ حلقہ بندی کے معاملے پر سیاسی ہلچل تیز
قومی خبریں

ملک میں مجوزہ حلقہ بندی کے معاملے پر سیاسی ہلچل تیز

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج
قومی خبریں

قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
یوم پیدائش پربھارت رتن اور آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر  کو خراج عقیدت
قومی خبریں

یوم پیدائش پربھارت رتن اور آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
Next Post
چھتیس گڑھ میں کیجریوال کے ذریعے عام آدمی پارٹی کی انتخابی مہم شروع

چھتیس گڑھ میں کیجریوال کے ذریعے عام آدمی پارٹی کی انتخابی مہم شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مدھیہ پردیش میں بلڈوزر چلوانے والے افسروں کو عدالت کی پھٹکار

سنبھل ضلع میں سرکاری زمین پر موجود عید گاہ اور امام باڑہ منہدم

5 گھنٹے ago
خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem