• Home
پیر, اپریل 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پنڈت نہرو کی برسی پر سونیا، کھڑگے، راہل کا خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
مئی 27, 2024
in قومی خبریں
0
پنڈت نہرو کی برسی پر سونیا، کھڑگے، راہل کا خراج عقیدت

نئی دہلی: کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی، پارٹی کے قومی صدر ملک ارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے پیر کے روز ملک کے اولین وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی 60 ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔محترمہ سونیا گاندھی اور کھڑگے نے آج صبح پنڈت نہرو کی سمادھی ‘شانتی ون’ کا دورہ کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ "میں پنڈت نہرو کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنی موثر قیادت اور مضبوط فیصلوں سے جدید ہندوستان کی بنیاد رکھی۔کھڑگے نے کہا، "جدید ہندوستان کے معمار پنڈت جواہر لال نہرو نے اپنے بے مثال کردار سے ہندوستان کو سائنسی، اقتصادی، صنعتی اور مختلف شعبوں میں آگے بڑھایا۔ جمہوریت کے لیے وقف محافظ، آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم اور ہمارے لیے باعث تحریک کے بغیر ہندوستان کی تاریخ نامکمل ہے۔ ‘ہند کے جواہر’ کو ان کی برسی پر ہمارا عاجزانہ خراج عقیدت”۔
ملک کی جدیدیت، ترقی اور اتحاد کے لیے پنڈت نہرو کا تذکرہ کرتے ہوئے انھوں نے کہا، "پنڈت جواہر لال نہرو جی نے کہا تھا، ملک کی حفاظت، ملک کی ترقی، ملک کا اتحاد ہم سب کا قومی مذہب ہے۔ ہم مختلف مذاہب کی پیروکار ہو سکتے ہیں، مختلف ریاستوں کے باشندے ہوسکتے ہیں، مختلف زبانیں بولنے والے ہوسکتے ہیں، لیکن اس سے ہمارے درمیان کوئی دیوار نہیں بننی چاہیے۔ تمام لوگوں کو ترقی کے یکساں مواقع ملنے چاہئیں۔ ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے ملک میں کچھ لوگ بہت امیر ہوں اور زیادہ تر لوگ غریب ہوجائیں”۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی کانگریس پارٹی ‘انصاف’ کے اسی راستے پر چل رہی ہے۔ راہل گاندھی نے کہا، "جدید ہندوستان کے معمار اور ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کی برسی پر خراج عقیدت۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی تحریک آزادی، جمہوریت کے قیام، سیکولرازم اور آئین کی بنیاد رکھ کر ہندوستان کی تعمیر کے لیے وقف کر دی۔ ان کی اقدار سے ہمیشہ ہمیں رہنمائی ملتی رہے گی”۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں
قومی خبریں

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
مسلسل بارش کی وجہ سےپہاڑی علاقوں میں حالات  تشویشناک
قومی خبریں

مغربی طلاطم کے اثر سے پہاڑوں پر بارش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
معروف گلوکارہ آشا بھوسلےکا 92 سال کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

معروف گلوکارہ آشا بھوسلےکا 92 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
ہندوستان میں محض 10 فیصد لوگوں کے پاس 44 فیصد زرعی زمین
قومی خبریں

ہندوستان میں محض 10 فیصد لوگوں کے پاس 44 فیصد زرعی زمین

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
: ایمرجنسی الرٹ: کیا آپ کے فون پربھی اس طرح کا میسج آیا؟
قومی خبریں

ڈیجیٹل اریسٹ‘ کر لوٹ لیے لاکھوں روپے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
دہلی کے بعد بہار میں بھی زلزلہ کے جھٹکے
قومی خبریں

مہاراشٹر کے ہنگولی میں 4.7 شدت کا زلزلہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
Next Post
ترنمول کانگریس کے خلاف اشتہارکے معاملے میں بی جے پی کی عرضی خارج

ترنمول کانگریس کے خلاف اشتہارکے معاملے میں بی جے پی کی عرضی خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

15 گھنٹے ago
مسلسل بارش کی وجہ سےپہاڑی علاقوں میں حالات  تشویشناک

مغربی طلاطم کے اثر سے پہاڑوں پر بارش

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem