• Home
اتوار, اکتوبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

زیر تعمیر اپارٹمنٹ کی دیوار گرنے سے 7 مزدوروں کی موت

آندھراپردیش کے باچوپلی میں پیش آئے واقعے میں ہلاک شدگان میں چار سالہ بچہ بھی شامل

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2024
in ریاستی خبریں
0
زیر تعمیر اپارٹمنٹ کی دیوار گرنے سے 7 مزدوروں کی موت

حیدرآباد: گریٹر حیدرآباد میں شدید بارش کے سبب لوگوں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ بارش کے سبب دیوار منہدم ہو گئی، جس کے نیچے دب کر چار سال کے بچے سمیت 7 مہاجر مزدوروں کی موت ہو گئی۔ولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ منگل کی شب میڈچل ملکاجگری ضلع کے باچوپلی میں رینوکا یالما کالونی میں ایک زیر تعمیر اپارٹمنٹ میں پیش آیا۔ بدھ کی صبح تک جاری رہنے والی راحتی مہم میں کارکنوں نے ملبے سے لاشوں کو برآمد کر لیا۔مہلوکین کی شناخٹ تروپتی راؤ (20)، شنکر (22)، راجو (25)، رام یادو (34)، گیتا (32)، ہمانشو (4) اور خوشی کے طور پر کی گئی ہے۔مہلوک اوڈیشہ اور چھتیس گڑھ کے تعمیراتی مزدور تھے۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے عثمانیہ اسپتال بھیج دیا اور تحقیقات شروع کر دیں۔
حیدرآباد اور تلنگانہ کے کچھ دیگر اضلاع میں منگل کی شام تیز ہواؤں کے ساتھ بھاری بارش ہوئی، جس سے نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا اور درخت اکھڑ گئے۔گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے عہدیداروں نے بتایا کہ ڈی آر ایف (ڈیزاسٹر ریلیف فورس) کی ٹیمیں تعینات کر دی گئی ہیں اور وہ شہر کے مختلف مقامات پر پانی کے بھراؤ اور گرے ہوئے درختوں کو صاف کر رہے ہیں۔ پرنسپل سکریٹری (میونسپل ایڈمنسٹریشن اینڈ اربن ڈیولپمنٹ) ڈین کشور نے جی ایچ ایم سی کمشنر رونالڈ روز کے ساتھ شہر کے مختلف آبی علاقوں کا دورہ کیا اور زمین پر موجود ڈی آر ایف ٹیموں کو ہدایت دی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بے قابو ٹرک کی زد میں آکر  13 افراد ہلاک
ریاستی خبریں

بے قابو ٹرک کی زد میں آکر 13 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
 کیوں آپ کی اسمبلی کی رکنیت رد نہ کی جائے!
ریاستی خبریں

ایم ایل سی انتخاب میں ایکناتھ شندے نے بی جے پی کو دیا دھچکا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت
بہار

گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
Next Post
گجرات میں بی جے پی لیڈر کےبیٹے کا پولنگ بوتھ پر قبضہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بے قابو ٹرک کی زد میں آکر  13 افراد ہلاک

بے قابو ٹرک کی زد میں آکر 13 افراد ہلاک

6 گھنٹے ago
خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार