• Home
جمعرات, اکتوبر 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

میوات فساد کے سلسلے میں گرفتارمزید 6افراد کو ضمانت

جمعیۃ علماء ہند کی کوششوں سےاب تک 12 افراد کو ضمانت مل چکی ہے۔

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2023
in قومی خبریں
0
میوات فساد کے سلسلے میں گرفتارمزید 6افراد کو ضمانت

نئی دہلی: نوح کورٹ میں میوات فساد سے متعلق 6 افراد کی ضمانت پر سماعت ہوئی۔ ان میں سے بیواں کے رہنے والے ایک شخص پر دفع302 اور307 کا مقدمہ بھی درج ہے۔ عدالت نے پولیس کے موقف کو میرٹ سے خالی بتاتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے وکیل کی معقول بحث کے بعد ضمانت منظور کر لی۔ ان سبھی لوگوں کے مقدمات کی پیروی صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر معروف وکیل ایڈوکیٹ طاہرحسین روپڑیا کر رہے ہیں۔
جمعیۃ علماء ہند کی پریس ریلیز کے مطابق وکیل طاہر حسین روپڑیا نے ضلع جج سوشیل کمار کی عدالت میں کہا کہ بیواں کا رہنے والا شخص جس پر ایف آئی آر نمبر399، 401 کے تحت مقدمہ درج ہے، اس پر حیرت انگیز طور پر آئی پی سی کی دفعہ 302، 307 بھی عائد کی گئی ہے، جبکہ مؤکل حادثہ کے وقت جائے واردات پر موجود نہیں تھا اور نہ اس طرح کا کئی ثبوت ہے کہ وہ اس واقعہ میں ملوث ہے۔ اس کے برعکس ہمارے پاس پختہ ثبوت ہے کہ وہ اس وقت اپنے گاؤں میں تھا اور اس معاملے سے کچھ بھی لینا دینا نہیں ہے۔ اس سلسلے میں پہلے ہی ہم نے کال ریکارڈ وغیرہ محفوظ کر لیا ہے۔ طاہر روپڑیا نے عدالت میں کہا کہ پولیس اپنے مقامی جاسوسوں کے مشورے پر عمل کر رہی ہے، اسے ثبوت سے کوئی مطلب نہیں ہے۔ حالانکہ یہ سب لوگ غریب، محتاج اور دیہاتی ہیں۔ ایڈوکیٹ طاہر روپڑیا کی تفصیلی بحث کے بعد ڈسٹرکٹ جج نے مذکورہ بالا ایف آئی آر کے تحت ماخوذ شخص کو ضمانت دے دی۔ اس کے علاوہ ایڈیشنل سیشن جج جسٹس اجے شرما کی عدالت نے بھی ایف آئی آر نمبر 83، 253/2023 کے تحت ماخوذ لوگوں کو ضمانت دے دی۔
واضح ہو کہ جمعیۃ علماء ہند 150 مقدمات کی پیروی کر رہی ہے۔ اب تک اس کی کوششوں سے 12 افراد کو ضمانت مل چکی ہے۔ ان ضمانتوں پر جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمد حکیم الدین قاسمی، قانونی معاملات کے نگراں ایڈوکیٹ نیاز احمد فاروقی، ناظم اعلیٰ جمعیۃ علماء ہریانہ، پنجاب و ہماچل پردیش مولانا یحییٰ کریمی نے اطمینان کا اظہار کیا ہے اور اہل خانہ کو مبارکباد دی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا
قومی خبریں

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

اکھلیش کے ساتھ یوگی کے وزیر کی تصویر منظر عام پر

وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

ستمبر 30, 2026
مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

راج اور ادھو  کا4  اکتوبر کو ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف مشترکہ مارچ نکالنے کا اعلان

Next Post
صدر جمہوریہ کے ہاتھوں :آیوشمان بھوا :مہم کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

3 گھنٹے ago
روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार