• Home
پیر, اکتوبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

جبل پور میں خوفناک سڑک حادثہ، بس اور کار کی ٹکر میں 6 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
فروری 24, 2025
in ریاستی خبریں
0
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

مدھیہ پردیش کے جبل پور ضلع کے کھتولی تھانہ حلقہ کے پہریوا علاقے میں پیر کی صبح ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں 6 لوگوں کی موت ہو گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ صبح تقریباً 4 بجے ایک تیز رفتار ایس یو وی گاڑی اور بس کی آمنے سامنے کی ٹکر ہو گئی۔ کار پریاگ راج سے جبل پور جا رہی تھی وہیں دوسری طرف بس جبل پور سے کٹنی کی طرف جا رہی تھی۔ذرائع کے مطابق ایس یو وی گاڑی ڈیوائڈر کو توڑ کر غلط سائڈ میں چلی گئی تھی۔ اس کے بعد اس کی بس سے ٹکر ہو گئی۔ حادثے کے بعد بس ڈرائیور بس کو لے کر فرار ہو گیا، جسے بعد میں پولیس نے برآمد کرلیا ہے۔

حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ کار کا اوپری حصہ پوری طرح سے الگ ہو گیا۔ کار میں سوار سبھی 6 لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ دو لوگ شدید طور پر زخمی ہیں۔ زخمیوں کو پہلے سیہورا کے اسپتال میں ابتدائی علاج کیا گیا پھر انہیں جبل پور میڈیکل کالج منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کے بعد چاروں طرف افرا تفری مچ گئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور لاشوں کو گاڑیوں سے نکالا اور پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ پولیس نے حادثے کی جانچ کے لیے آگے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ ویسے ابتدائی جانچ میں حادثے کی وجہ گاڑی کی تیز رفتار بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق جادثے میں شامل بس سنجے بس کمپنی، مہاراشٹر کی ہے۔

حادثے میں مارے گئے سبھی لوگ کرناٹک کے گوکک کے رہنے والے بتائے جاتے ہیں۔ کار بھی کرناٹک کی ہی ہے۔ مہلوکین کے نام وروپاکشی گمیتی، باسوراج کوراتی، بال چندر اور راجو ہیں۔ دو مہلوکین کی ابھی تک شناخت نہیں ہو پائی ہے۔ زخمیوں کے نام سداشیو اور مصطاف ہیں۔ دونوں زخمیوں کو جبل پور میڈیکل کالج میں بھرتی کرایا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
2022 میں سازش کے تحت ہمیں ہرا دیا گیا۔اکھلیش
ریاستی خبریں

اکھلیش یادو کا یوپی پولیس پر بی جے پی کارکن کی طرح کام کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
Next Post
چیمپئنز ٹرافی 2025: ہندوستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

11 گھنٹے ago
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार