• Home
جمعہ, اکتوبر 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی کا وعدہ

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پنچایت نمائندوں کو پنشن اور انشورنس ر دینے کاتیجسوی کا وعدہ

     عوام نے بی جے پی امیدوار کو   گاؤں میں داخل ہونے سے روکا

     عوام نے بی جے پی امیدوار کو   گاؤں میں داخل ہونے سے روکا

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ اور مکیش سہنی نائب وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ اور مکیش سہنی نائب وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد

    بی جے پی امیدوار کی گاڑی سے انتخابی تشہیری مواد برآمد

    بی جے پی امیدوار کی گاڑی سے انتخابی تشہیری مواد برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

اوریا میں 50 کلو چاندی کی لوٹ معاملے میں داروغہ اور کانسٹیبل سمیت 6 گرفتار

لوٹ کی چاندی کا بٹوارہ دو دن بعد ہونا تھا، لیکن کانپور دیہات اور اوریا پولیس نے بھوگنی پور کوتوالی میں چھاپہ مار کر انسپکٹر کے گھر سے لوٹی ہوئی 50 کلو چاندی برآمد کر لی۔

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2023
in ریاستی خبریں
0
اوریا میں 50 کلو چاندی کی لوٹ معاملے میں داروغہ اور کانسٹیبل سمیت 6 گرفتار

اتر پردیش میں بی جے پی کی یوگی حکومت میں پولیس کے روزانہ نئے کارنامے سامنے آ رہے ہیں۔ تازہ کارنامہ اوریا میں دیکھنے کو ملا جہاں 50 کلو چاندی کی لوٹ معاملے میں یوپی پولیس کا داروغہ اور جوان ہی ماسٹر مائنڈ نکلا۔ اوریا پولیس نے باندا کے ایک کاروباری سے 50 کلوگرام چاندی لوٹنے کے الزام میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 6 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

اوریا پولیس سپرنٹنڈنٹ چارو نگم نے بتایا کہ باندا کے رہنے والے صرافہ کاروباری منیش سونی عرف ساگر 6 جون کو اپنی کریٹا کار سے باندا سے اوریا جا رہے تھے۔ ان کے ساتھ ماما کا لڑکا روی سونی اور بھابھی سونالی سونی اور ان کی بیٹی آشی تھی۔ وہ بندیل کھنڈ ایکسپریس وے سے جا رہے تھے۔ گاڑی ڈرائیور جگنندن پال چلا رہا تھا۔ اوریا ضلع میں انٹری کرتے ہی دوپہر میں ایک سفید رنگ کی اسکارپیو گاڑی کے پاس کھڑے چار لوگوں نے ہاتھ دے کر گاڑی رکوا لی۔

ایس پی نے بتایا کہ ان میں سے دو شخص سادے کپڑے پہنے تھے، جبکہ ایک شخص داروغہ کی وردی پہنے تھا اور پستول لگائے تھا۔ ایک شخص سپاہی کی وردی میں بھی تھا۔ کانسٹیبل کے ہاتھ میں کاربائن تھی۔ ان مبینہ پولیس اہلکاروں نے دو نمبر کی چاندی کی جانکاری ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے فرضی چیکنگ کی تھی۔ جب کاروباری نے صحیح کاغذات نہیں دکھائے تو سبھی کو ڈرایا دھمکایا اور اس کے بعد گاڑی میں رکھے دو بیگ (جس میں چاندی کے 30 ٹکڑے تھے) سمیت سبھی کو اپنے ساتھ لے کر گئے اور پھر سبھی کو چھوڑ دیا۔ صرف منیش کے ڈرائیور کو اپنی اسکارپیو میں بیٹھا کر کسی سنسان جگہ لے جا کر چھوڑ دیا اور پھر خود بھاگ نکلے۔

اس لوٹ کی چاندی کا بٹوارہ دو دن بعد ہونا تھا۔ لیکن اس کے پہلے کئی ملزمین پکڑے گئے۔ حالانکہ اس لوٹ واقعہ میں شامل ہیڈ کانسٹیبل اب بھی فرار ہے۔ کانپور دیہات اور اوریا ضلع کی پولیس نے دیر رات بھوگنی پور کوتوالی میں چھاپہ مار کر انسپکٹر کی رہائش سے لوٹی ہوئی 50 کلو چاندی بھی برآمد کر لی۔ اوریا ایس پی چارو نگم نے کہا کہ پولیس اہلکاروں پر کارروائی کے لیے ایس پی کانپور دیہات کو خط لکھا گیا ہے۔ایس پی نے بتایا کہ ڈرائیور نے کاروباری منیش کو بتایا تھا کہ ایکسپریس وے پر پٹرول پمپ پر تیل ڈلوانے کے بعد اسکارپیو اوریا کی طرف چلی گئی تھی۔ اس واقعہ کے 8 گھنٹے بعد رات تقریباً 8 بجے متاثرہ منیش نے کوتوالی کو مطلع کیا۔ پولیس سرگرم ہوئی۔ آس پاس کے سی سی ٹی وی فوٹیج کھنگالے گئے، تو اس میں اسکارپیو دیکھا گیا۔ کیس حل کرنے کے لیے 8 ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔ اس میں سائبر، سرویلانس، ایس او جی کی ٹیم بنا کر الگ الگ جگہ سے ڈاٹا اکٹھا کیا گیا۔ تھانے کی بھی چار ٹیمیں لگائی گئی تھیں۔

تقریباً 24 گھنٹے کے اندر پانچ لوگوں کے نمبر نکالے گئے۔ ان کے پیچھے مخبر لگائے گئے۔ جمعرات کی صبح خبر ملی کہ لوٹی ہوئی چاندی کو بھوگنی پور میں رکھا گیا ہے۔ اس میں جمیل الدین، سنجے چکوا، رفعت خان اور راکیش کے نام سامنے آئے۔ مخبر نے بتایا کہ یہ لوگ اسکارپیو سے اوریا سے بھوگنی پور کی طرف جا رہے ہیں۔ پولیس نے مبینہ جگہ پر چھاپہ ماری کر ان لوگوں کو پکڑ لیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ
بہار

اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2025
پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ
بہار

پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2025
تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ
بہار

تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی کا وعدہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2025
مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری
بہار

مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2025
جھارکھنڈ میں چھٹھ کے دوران 11 افراد کی موت
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں چھٹھ کے دوران 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2025
ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی
بہار

ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 26, 2025
Next Post
مہاراشٹر کابینہ میں تبدیلی کو لے کر سنجے راؤت کا بڑا دعویٰ

مہاراشٹر کابینہ میں تبدیلی کو لے کر سنجے راؤت کا بڑا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اپنی پہلی پرواز کے لیےپوری طرح تیار

نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اپنی پہلی پرواز کے لیےپوری طرح تیار

27 منٹس ago
ہماچل کے ممبران اسمبلی نےنااہلی کے خلاف درخواست واپس لی

آوارہ کتوں کے معاملے میں ریاستی حکومتوں کوسپریم کورٹ کی پھٹکار

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem