• Home
پیر, جولائی 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

    معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

    بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

    پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

    ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مظاہرین اورپولیس کے درمیان تصادم میں سنبھل میں 4 افراد جاں بحق

شہر کی سرحد کو سیل کر دیا گیا اور باہر کے لوگوں کا داخلہ یکم دسمبر تک روک دیا گیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2024
in قومی خبریں
0
مظاہرین اورپولیس کے درمیان تصادم میں سنبھل میں 4 افراد جاں بحق

اتوار کو اتر پردیش کے سنبھل میں زبردست تشدد ہوا۔ جامع مسجد کے سروے کی مخالفت کرنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم میں 4 افراد جاں بحق، 20 سیکیورٹی اہلکار اور 4 انتظامیہ کے اہلکار اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اس دوران پتھر اور اینٹیں پھینکی گئیں، مظاہرین نے گاڑیوں کو آگ لگا دی اور پولیس پر پتھراؤ کیا، جس کے بعد پولیس نے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور لاٹھی چارج کیا۔
نیوز پورٹل ’آج تک‘ ہر شائع خبر کے مطابق مرادآباد کے ڈویژنل کمشنر انجنیا کمار سنگھ نے بتایا کہ شرپسندوں نے فائرنگ کی، ایس پی کے پی آر او کو ٹانگ میں گولی لگی، سی او کو چھرے سے مارا گیا اور تشدد میں 20 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ایک کانسٹیبل کے سر پر بھی شدید چوٹیں آئی ہیں جبکہ ڈپٹی کلکٹر کی ٹانگ فریکچر ہے۔ سنبھل تحصیل میں 24 گھنٹے کے لیے انٹرنیٹ خدمات بند ہیں، ضلع انتظامیہ نے 25 نومبر کو 12خبر کے مطابق سنبھل تشدد میں چار لوگوں کی موت ہو گئی۔ مرنے والوں کی شناخت نعیم، بلال انصاری، نعمان اور محمد کیف کے نام سے ہوئی ہے۔ نعمان اور بلال انصاری کو رات گیارہ بجے سپرد خاک کر دیا گیا۔ تشدد کے حوالے سے قومی انسانی حقوق کمیشن میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔
ایک طرف سنبھل میں یکم دسمبر تک بیرونی لوگوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے، وہیں دوسری طرف بھیم آرمی چیف اور نگینہ کے ایم پی چندر شیکھر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ وہ پیر یعنی آج سنبھل جائیں گے اور مرنے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کریں گے۔ دوسری جانب سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ایک پوسٹ میں کہا کہ بھائی چارے کو بگاڑنے والوں کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے۔ بار ایسوسی ایشن کو بھی اس کے خلاف تادیبی اور تعزیری کارروائی کرنی چاہیے۔ اکھلیش نے کہا کہ اتر پردیش انتظامیہ سے نہ تو کوئی امید تھی اور نہ ہی ہے۔ویں جماعت تک کے تمام طلبہ کے لیے چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ ڈی ایم کے حکم پر یکم دسمبر تک باہر کے لوگوں کا داخلہ روک دیا گیا ہے، اس وجہ سے شہر کی سرحد کو سیل کر دیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی وزیرکیرتی وردھن سنگھ کے والداورسابق وزیر آنند سنگھ کا انتقال
قومی خبریں

مرکزی وزیرکیرتی وردھن سنگھ کے والداورسابق وزیر آنند سنگھ کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2025
یومِ عاشورہ مذہبی عقیدت اور نظم و ضبط کے ساتھ منایا گیا
قومی خبریں

یومِ عاشورہ مذہبی عقیدت اور نظم و ضبط کے ساتھ منایا گیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2025
امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ
قومی خبریں

امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2025
سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت
قومی خبریں

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
جماعت اسلامی ہند کا عوامی تحفظ کی پالیسیز میں فوری اصلاحات کا مطالبہ

نئے اور سستےسینسر سے زہریلی گیس کی فوری شناخت ممکن

Next Post
زمبابوے کے  خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان کو  80 رن سے شکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

3 گھنٹے ago
معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार