• Home
ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

280 ارکان ِ پہلی مرتبہ لوک سبھا کے لئے منتخب

بی جے پی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری۔کانگریس دوسرے نمبر پر

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2024
in قومی خبریں
0
280 ارکان ِ پہلی مرتبہ لوک سبھا کے لئے منتخب

نئی دہلی: 18ویں لوک سبھا میں تقریباً 280 ارکان ِ پارلیمنٹ وہ ہوں گے جو پہلی مرتبہ منتخب ہوئے ہیں۔ 2019کے انتخابات کے بعد 267 ارکان ِ پارلیمنٹ ایسے تھے جو پہلی مرتبہ ایم پی بنے تھے۔اب ان کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ قبل ازیں 263 نومنتخبہ ارکان ِ پارلیمنٹ نے رکن ِ لوک سبھا کی حیثیت سے خدمات انجام دی تھیں۔علاوہ ازیں 16 ارکان پارلیمنٹ‘ راجیہ سبھا کے رکن تھے۔ ایک رکن 7 مرتبہ لوک سبھا کے لئے منتخب ہوئے تھے۔ تھنک ٹینک پی آر ایس لیجسلیٹیو ریسرچ کے مطابق نومنتخبہ ارکان ِ پارلیمنٹ کے منجملہ 8 نے اپنے حلقے تبدیل کرلئے جبکہ ایک رکن 2 حلقوں سے دوبارہ منتخب ہوا ہے۔
دوبارہ منتخب ہونے والے 9 ارکان ِ پارلیمنٹ 17 ویں لوک سبھا میں ایک مختلف جماعت کی نمائندگی کرتے تھے جبکہ دیگر 8 اُس جماعت کے نمائندہ تھے جو اپنی سابقہ پارٹی سے علیحدہ ہوچکی تھی۔53وزرا نے مقابلہ کیا تھا جن کے منجملہ 35 جیت گئے۔بھارتیہ جنتا پارٹی نئی لوک سبھا میں 240 نشستوں کے ساتھ واحد بڑی جماعت ہے۔ دوسری بڑی جماعت 99 نشستوں کے ساتھ انڈین نیشنل کانگریس ہے جبکہ سماج وادی پارٹی 37 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش
قومی خبریں

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 10, 2026
ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

اکتوبر 9, 2026
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت
قومی خبریں

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

مظاہرہ سے قبل دہلی آنے والی سبھی میل-ایکسپریس ٹرینیں رد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

Next Post
18ویں لوک سبھا میں 93 فیصد ممبران ارب پتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

2 گھنٹے ago
ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार