• Home
پیر, نومبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ بنیں گے اور نوجوانوں کو نوکریاں دیں گے-اکھلیش یادو

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

تلنگانہ میں 2.91 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش۔ اقلیتوں کے لیے 3,003 کروڑ روپے مختص

فنڈ میں رمضان المبارک کے لیے 33 کروڑ روپے اور عازمین حج کے لیے 4.43 کروڑ روپے بھی شامل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2024
in ریاستی خبریں
0
تلنگانہ میں 2.91 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش۔ اقلیتوں کے لیے 3,003 کروڑ روپے مختص

حیدرآباد:تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ ملّو بھٹی وکرمارک نے اسمبلی میں 2024-25 کے لیے 2.91 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا۔ گزشتہ سال دسمبر میں کانگریس حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد یہ پہلا مکمل بجٹ ہے۔ اپنے اس پہلے بجٹ میں کانگریس حکومت نے اہم تبدیلیاں کی ہیں اور ریاست کے محکمہ اقلیتی بہبود کے بجٹ میں اضافہ کیا ہے۔ ریاستی حکومت نے محکمہ اقلیتی بہبود کے لیے 3,003 کروڑ روپے کا فنڈ مختص کیا ہے۔ اس سے قبل بھارت راشٹر سمیتی (بی آر ایس) حکومت نے 2023-2024 کے لیے محکمہ اقلیتی بہبود کو 2200 کروڑ روپے مختص کیے تھے۔
وزیر خزانہ بھٹی وکرمارک نے درج فہرست ذات (ایس سی) ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے بجٹ میں کمی کی گئی ہے۔ گزشتہ سال اس محکمہ کا بجٹ 21,072 کروڑ روپے تھا جو اب گھٹ کر 7,638 کروڑ روپے رہ گیا ہے۔ اسی طرح قبائلی بہبود کے محکمے کے لیے مختص رقم کو 4,365 کروڑ روپے سے گھٹا کر 3,969 کروڑ روپے کردیا گیا ہے۔ ریاست کی کانگریس حکومت نے اقلیتوں کی فلاح وبہبود کی بجٹ کے اندر بہت سی امور کے لیے یہ رقم مختص کی ہے۔ تلنگانہ کی کل آبادی کے تقریباً 14 فیصد لوگ مسلمان ہیں۔ اقلیتوں کی فلاح وبہبود کے لیے مختص کیے گئے فنڈ میں رمضان المبارک کے لیے 33 کروڑ روپے اور عازمین حج کے لیے 4.43 کروڑ روپے بھی شامل ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بے قابو ڈمپر نے تقریباً 40 گاڑیوں کو ماری ٹکر
ریاستی خبریں

بے قابو ڈمپر نے تقریباً 40 گاڑیوں کو ماری ٹکر

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2025
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
بہار

تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ بنیں گے اور نوجوانوں کو نوکریاں دیں گے-اکھلیش یادو

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2025
تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ
بہار

تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2025
مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز
بہار

مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے سیاسی ہلچل تیز

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2025
لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا
بہار

لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس
بہار

نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 31, 2025
Next Post
اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انل امبانی گروپ کی 3,084 کروڑ روپے کی جائیداد قرق

6 گھنٹے ago
بے قابو ڈمپر نے تقریباً 40 گاڑیوں کو ماری ٹکر

بے قابو ڈمپر نے تقریباً 40 گاڑیوں کو ماری ٹکر

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार