• Home
منگل, جنوری 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پرویز مشرف کے خاندان کی 13 بیگھہ زمین 1.38 کروڑ روپے میں نیلام

اینمی پراپرٹی فروخت ہونے کے بعد باغپت میں پاکستان کے سابق صدرکا نام جائداد سے ہمیشہ کے لیے ختم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2024
in قومی خبریں
0
باغپت میں موجود پرویز مشرف کی کروڑوں کی جائیداد نیلام ہوگی

لکھنؤ:پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کے خاندان نورو کی 13 بیگھہ زمین یعنی دشمن کی جائیداد (اینمی پراپرٹی)نیلام کر دی گئی ہے۔ تین لوگوں نے اس پراپرٹی کی قیمت 1.38 کروڑ روپے لگائی ہے۔ کھسرہ نمبر آٹھ کی اراضی کی ای نیلامی کا عمل صبح گیارہ بجے سے رات نو بجے تک جاری رہا۔ یعنی یہ پراپرٹی 10 گھنٹے میں خریدی گئی ۔ اینمی پراپرٹی بیچنے کے بعد باغپت میں پرویز مشرف اور ان کے خاندان کے افراد کا نام جائداد سے ہمیشہ کے لیے ختم ہو گیا ہے۔
لکھنؤ سے ای نیلامی کے عمل کی جانکاری باغپت انتظامیہ کو دی گئی ہے۔ باغپت کے پنکج کمار نے بھی 13 میں سے تقریباً پانچ چوتھائی بیگھہ زمین خریدی ہے۔ پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی کوٹانہ گاؤں میں ان کے ایک رشتہ دار کے نام پر رجسٹرڈ دشمن کی جائیداد کی نیلامی 5 ستمبر کو آن لائن ہوئی۔ کوٹانہ گاؤں اس لیے بھی اہم ہے کہ یہ نہ صرف سابق صدر پاکستان کے ماموں بلکہ ان کے والد کے والدین کی رہائش گاہ بھی تھا۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق کوٹانہ میں نورو کی تقریباً دو ہیکٹر اراضی جو کہ اینمی پراپرٹی کے طور پر رجسٹرڈ ہے وہ نیلام کر دی گئی ہے۔ کوٹانہ کے گاؤں والوں کو یاد ہے کہ پاکستان کے سابق صدر مشرف کے دادا اور دادی کا تعلق ان کے گاؤں سے تھا۔ ان کی والدہ بیگم زرین اور والد مشرف الدین نے 1943 میں اپنی شادی کے بعد کوٹانہ چھوڑ دیا۔
جب کہ پرویز مشرف دہلی میں پیدا ہوئے، وہ کبھی کوٹانہ گاؤں نہیں گئے۔ کیونکہ ان کا خاندان 1947 میں ملک کی تقسیم کے وقت پاکستان میں آ کر آباد ہوا تھا۔ گاؤں والوں کے مطابق پرویز مشرف کے رشتہ دار نورو قیام پاکستان کے بعد 18 سال تک کوٹانہ میں مقیم رہے اور 1965 میں پاکستان چلے گئے۔ اس کے پاس گاؤں میں دو ہیکٹر زمین تھی جسے 2010 میں دشمن کی جائیداد یعنی اینمی پراپرٹی قرار دیا گیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر سریش کلماڑی نہیں رہے
قومی خبریں

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر سریش کلماڑی نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 6, 2026
مستقل فوجی بننے سے پہلے اگنی ویر شادی نہیں کر سکتے!
قومی خبریں

مستقل فوجی بننے سے پہلے اگنی ویر شادی نہیں کر سکتے!

by Qaumi Tanzeem
جنوری 6, 2026
سپریم کورٹ میں عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی درخواستیں مسترد
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2026
اندور کا سانحہ ناکام اور بدعنوان نظام کا نتیجہ – راجندر سنگھ
قومی خبریں

اندور کا سانحہ ناکام اور بدعنوان نظام کا نتیجہ – راجندر سنگھ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2026
کیرالہ میں ہیپاٹائٹس اے نے وبا کی شکل اختیار کی
قومی خبریں

کیرالہ میں ہیپاٹائٹس اے نے وبا کی شکل اختیار کی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2026
شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

دہلی سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئی ایم ڈی کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
Next Post
مسلم تنظیموں کی جانب سے وقف بل کی مخالفت جاری

مسلم تنظیموں کی جانب سے وقف بل کی مخالفت جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر سریش کلماڑی نہیں رہے

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر سریش کلماڑی نہیں رہے

12 گھنٹے ago
مستقل فوجی بننے سے پہلے اگنی ویر شادی نہیں کر سکتے!

مستقل فوجی بننے سے پہلے اگنی ویر شادی نہیں کر سکتے!

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem