• Home
پیر, مارچ 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کارتیگئی دیپم تنازعہ: صرف رمضان اور بقرعید میں نماز پڑھنے کی اجازت

سپریم کورٹ نے تھروپّرن کندرم پہاڑی پر ’کارتیگئی دیپم تنازعہ‘ میں مدراس ہائی کورٹ کے فیصلہ کو برقرار رکھا

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
in قومی خبریں
0
آئی ایم اے صدر کواپنے پیسے سے معافی نامہ شائع کریں۔سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے تھروپّرن کندرم پہاڑی پر ’کارتیگئی دیپم تنازعہ‘ میں مدراس ہائی کورٹ کے فیصلہ کو برقرار رکھا ہے۔ یعنی پہاڑی کے نیلی تھوپو علاقہ میں مسلم طبقہ رمضان المبارک اور عیدالاضحیٰ (بقرعید) پر ہی نماز پڑھ سکتے ہیں۔ ہر دن اس جگہ پر نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ تھروپّرن کندرم پہاڑی واقع نیلی تھوپو علاقہ پر سکندر بادوشا اولیا درگاہ کا مالکانہ حق ہے۔ اسی پہاڑی کے نشیب میں بھگوان سبرمنیا سوامی کا مندر ہے اور اس پہاڑی کو بھگوان سبرمنیا کا گھر تصور کیا جاتا ہے۔ اس وجہ سے سناتن مذہب کو ماننے والے لوگوں کے لیے یہ پہاڑی پاکیزہ ہے۔ اس پہاڑی پر مندر کے ساتھ ہی ایک درگاہ بھی ہے، جس کی وجہ سے یہاں نماز پڑھنے اور مویشی کی بلی چڑھانے پر تنازعہ چل رہا ہے۔

گزشتہ سال اکتوبر میں مدارس ہائی کورٹ نے اپنے حکم میں اس علاقہ میں مویشیوں کی بلی پر پابندی لگا دی تھی۔ ساتھ ہی مسلم طبقہ کو روزانہ نماز پڑھنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی تھی۔ ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج پیش کرتے ہوئے درگاہ کے ایک امام نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی۔ عرضی پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس اروند کمار اور جسٹس پی بی وارالے کی بنچ نے ہائی کورت کے حکم میں مداخلت سے انکار کر دیا اور ہائی کورٹ کے حکم کو متوازن قرار دیا۔

توجہ طلب یہ بھی ہے کہ پچھلے سال دسمبر ماہ میں مدراسہ ہائی کورٹ نے درگاہ کے قریب دیپاتھون نامی جگہ پر دِیا جلانے کی اجازت دی تھی۔ اس معاملہ پر خوب تنازعہ بھی ہوا۔ ریاستی حکومت نے نظامِ قانون بگڑنے کا حوالہ دے کر ہائی کورٹ کے اس حکم کو ماننے سے انکار کر دیا تھا۔ اس کے بعد ہائی کورٹ نے حکومت کے خلاف حکم عدولی کی کارروائی کی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلہ کے لیے 33 اہم سوالات جاری
قومی خبریں

مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلہ کے لیے 33 اہم سوالات جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
کشمیرکے پہاڑی علاقوں میں برف باری جاری
قومی خبریں

جموں و کشمیر اور ہماچل پردیش کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس
قومی خبریں

آسام اسمبلی انتخاب کے لئے کانگریس کی جانب سے 5 بڑی ضمانتوں کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نہیں نبھایا۔شاہی امام
قومی خبریں

جمعیۃ علماء ہند کا وفد شاہی جامع مسجد دہلی پہنچا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
دھار واقع کمال مولا مسجد-بھوج شالہ معاملہ ایک بار پھر عدالتی بحث کا مرکز
قومی خبریں

دھار واقع کمال مولا مسجد-بھوج شالہ معاملہ ایک بار پھر عدالتی بحث کا مرکز

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل گیس سلنڈر نہ ملنے سے ریسٹورنٹ کاروبار شدید بحران کا شکار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
Next Post
 جنرل  نرونے کی غیر مطبوعہ کتاب  آن لائن عام کئے جانے کے معاملہ میں ایف آئی آر درج

 جنرل نرونے کی غیر مطبوعہ کتاب آن لائن عام کئے جانے کے معاملہ میں ایف آئی آر درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

59 منٹس ago
مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلہ کے لیے 33 اہم سوالات جاری

مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلہ کے لیے 33 اہم سوالات جاری

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem