• Home
اتوار, فروری 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر ہندوستان کا پاکستان کو سخت انتباہ

خارجہ سیکرٹری نے کہا کہ ہندوستانی فوج جوابی کارروائی کر رہی ہے اور سرحد پر اس سے نمٹ رہی ہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
in قومی خبریں
0
معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر ہندوستان کا پاکستان کو سخت انتباہ

نئی دہلی:فوجی کارروائی روکنے کے معاہدے کی چند گھنٹوں میں ہی خلاف ورزی کرنے پر ہندوستان نے ہفتہ کی رات پاکستان کو سخت وارننگ دی کہ اگر وہ جلد ہی صورتحال کو کنٹرول نہیں کرتا تو ہندوستانی مسلح افواج کسی بھی قسم کے جرات مندانہ اقدام کا منہ توڑ جواب دینے سے پیچھے نہیں ہٹیں گی۔خارجہ سیکرٹری وکرم مسری نے ہفتہ کی دیر رات ورچوئل میڈیا بریفنگ میں کہا، "گزشتہ کچھ دنوں سے جاری فوجی کارروائی کو روکنے کے لیے ہندوستان اور پاکستان کے ڈی جی ایم او کے درمیان آج شام ایک معاہدہ طے پایا۔ لیکن گزشتہ کچھ گھنٹوں سے پاکستان اس معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

وکرم مسری نے کہا کہ ہندوستانی فوج جوابی کارروائی کر رہی ہے اور سرحد پر اس سے نمٹ رہی ہے۔ یہ خلاف ورزی انتہائی قابل مذمت ہے اور اس کے لیے پاکستان ذمہ دار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ماننا ہے کہ پاکستان کو اس صورتحال کو ٹھیک سے سمجھنا چاہیے اور اس خلاف ورزی کو روکنے کے لیے فوری طور پر مناسب کارروائی کرنی چاہیے۔سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ ہندوستانی مسلح افواج صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں اور انہیں بین الاقوامی سرحد کے ساتھ ساتھ لائن آف کنٹرول پر خلاف ورزیوں کی تکرار سے نمٹنے کے لیے ہدایات دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فوج سے صورتحال پر نظر رکھنے اور کسی بھی جرات مندانہ اقدام کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے کہا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عمران پرتاپ گڑھی کا مودی حکومت پر حملہ
قومی خبریں

گلا کریں وہ جن کو تم سے کچھ امیدیں تھیں : ہمیں تو خیر ترا اعتبار تھا ہی نہیں

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
مودی حکومت کی لوٹ مار کی وجہ سے مہنگائی اور بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔ کھڑگے
قومی خبریں

مودی حکومت کے پاس اب کوئی نیا آئیڈیا نہیں بچا

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
دہلی کا مشہور ’امرت ادیان‘ 3 فروری سے عام لوگوں کے لیے کھل  جائے گا
قومی خبریں

دہلی کا مشہور ’امرت ادیان‘ 3 فروری سے عام لوگوں کے لیے کھل جائے گا

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
پارلیمنٹ میں مالی سال 2026-27 کا مرکزی بجٹ پیش
قومی خبریں

پارلیمنٹ میں مالی سال 2026-27 کا مرکزی بجٹ پیش

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
اجیت پوار کی سیاسی وراثت کو آگے بڑھانے کاسنیترا پوار کا عزم
قومی خبریں

اجیت پوار کی سیاسی وراثت کو آگے بڑھانے کاسنیترا پوار کا عزم

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
ویشنو دیوی کالج کے ایم بی بی ایس طلباء  دیگر میڈیکل کالجوں میں منتقل
قومی خبریں

ویشنو دیوی کالج کے ایم بی بی ایس طلباء دیگر میڈیکل کالجوں میں منتقل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 31, 2026
Next Post
ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی  ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ

ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمران پرتاپ گڑھی کا مودی حکومت پر حملہ

گلا کریں وہ جن کو تم سے کچھ امیدیں تھیں : ہمیں تو خیر ترا اعتبار تھا ہی نہیں

3 گھنٹے ago
مودی حکومت کی لوٹ مار کی وجہ سے مہنگائی اور بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔ کھڑگے

مودی حکومت کے پاس اب کوئی نیا آئیڈیا نہیں بچا

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem